@yasirwazir14: #foryou @Imran Khan Official بالقسط لانگ مارچ — لانگ مارچ کے دوران لاچی میں قائم پی ٹی آئی کیمپ میں رات کے 3 بجے مجھے چند لمحے آرام کا موقع ملا۔ ان شاء اللہ آج ایک بار پھر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کے ہمراہ لاچی سے پشاور تک لانگ مارچ میں شرکت جاری رکھوں گا۔ آئینی و پُرامن سیاسی جدوجہد کا یہ سفر جاری رہے گا۔. @تنہا داوڑ 302 😡🏴 @🍷𝐌_𝐁𝐑𝐀𝐍𝐃🍷 @☆𝐀𝐃𝐈𝐋 𝐊𝐇𝐀𝐍☆ @A S I M 🚩 @💔تنہائی کا شہزادہ😭 @✌️ʙᴀᴀɢʜɪ ᴅᴀᴡᴀʀ🥂 @✨—͟͞͞★Źěⓓ𝚒𝚒—͟͞͞★🫀 @Aman Dawarzai @🥃SAQIII_JANAN_🥃