@expressnews_pk: آئی جی جیل خانہ جات سالک جلال کو رشوت کا پیسہ دینے کی کوشش پر سپرنٹنڈنٹ جیل عمران بھرتھ گرفتار! #ExpressNews #BreakingNews #LatestNews
😂😂😂😂 تھوڑے دینے پر غصہ کر گیا ہو گا اسی لئے اس پھنسا دیا لیکن تفتیش میں وہ پہلے وصولیوں کے ثبوت دے گا اور کیس ختم ہو کر دونوں دوبارا اپنی اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے
2026-10-06 10:49:40
34
Imran Production Tv :
good work
2026-10-06 14:40:29
0
12345678910 :
Good sir g
2026-10-06 16:11:40
0
Khawaja Hassan :
hahhaa 😅😅😅😁😁
what a Joke
2026-10-06 11:42:29
1
Naeem Rajpoot :
paisy to laita hai IG phrr aisy kuoo
2026-10-06 14:02:32
6
Kashi wattoo :
ye Jo order k paisy lety Hain pr wo Kiya hai qareen bandy ko home district sy bht dur phenk dety taky wo hamy paisy deny or majbor Jo jaiye
2026-10-06 13:59:39
1
Health Tips 🍷وکھرے انداز میں :
لگتا ھے کم پیسے دے رھا تھا
اسی لیے IG غصہ کر گیا 😂
2026-10-06 14:09:32
3
Tahir Abbas :
پیسوں کی سہی ڈیل نہیں ہوئی ہوگی ،،ورنہ اتنے ایماندار یہ بھی نہیں ہیں
2026-10-06 13:45:09
3
GB Medicine distribution :
thori q di h masla y ho ga
2026-10-06 15:32:09
2
user10075437768 :
kam rishwat di ho ge 😂isi liy
2026-10-06 14:03:27
2
Nouman :
پیسے کم دئیے ھونگے
2026-10-06 14:16:58
1
Ziaqamar Ziaqamar :
اکیلے کو اپنی رہائش پر رات کو کیوں بلایا گیا
2026-10-06 14:57:26
1
❤️🩹Fatima Rajput 🥀 :
اب اس سے اندازہ لگا لیں
2026-10-06 14:10:08
3
Muhammad Touqeer :
q paisy km thy kia?
2026-10-06 13:08:31
1
Engr Aqib Hussain Rajper :
اتنی کم رشوت
2026-10-06 12:48:13
1
Javed Iqbal :
2026-10-06 11:27:42
1
SaidRasoolJhamat :
thori di hogi
2026-10-06 15:38:39
1
waseemhussain4366 :
کم پیسے ہوں گے نا اس وجہ سے غصہ اگیا
2026-10-06 15:06:35
0
000000000000080000 :
:یہ I G صاحب ایک نمبر ہے ان کے کام اسے ہی ہیں سب جیل والے ان سے ڈرتے ہیں
2026-10-06 19:00:24
0
Sardar Rehmaan :
خود IG بہت بڑا رشوت خور ھے قسم خدا کی
2026-10-06 17:08:12
0
CHAIRMAN (KHALQI) :
in ko pakrnnay waloon ka fon nambar doo g
2026-10-06 16:40:16
0
broken 258 :
گئی ہے یہ صرف دکھا ہوا ہے گرفتار کر لیا گیا ہے ائی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں سالک جلال نے کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرز کوالٹی کے تحت کاروائی کرتے ہوئے سپرنٹ جے لٹک عمران کی جانب سے اپنی میز پر نوٹوں سے فرار لفافہ ڈسکس کی رقم مونگ کرنے سے انکار کرتے ہوئے معاملے کی تلاش سیکرٹری ہوم کو دی اس طرح رشوت کے الفاظ اس میں رنگیار کر لیا سپرے جیل کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن میں قانونی کاروائی بھی کی جا رہی ہے ائی جی ایل خراجات پنجاب میاں سالق جلال کے مطابق محکمہ جیل خانہ جات میں کرپشن کے خلاف کاروائی کسی نچلے درجے کے اہلکار کے خلاف نہیں بلکہ سپرنٹ جیل کے عہدے پر فائض افیسر کے خلاف کی گئی ہے ائی جی جیل خانہ جات میاں سالن جلال کا کہنا تھا کہ محکمہ جیل خانہ جات میں کرپشن اور اختیارات سے نجائز استعمال کے خلاف زیرو ٹالسٹ پالیسی جاری رہے گی رقبہ کسی بھی افسر یا اہلکار کے خلاف کاروائی میں رکاوٹ نہیں بنے گا تم محترمہ سب سے پہلے جیلوں میں جو ٹھیکیداری نظام ہے اس کو ختم کریں جو قیدیوں کو اذیت دی جاتی ہے اس اذیت کو ختم کریں تب اپ کا نظام درست ہوگا یہ اس نے پیسے اپ جب خود ہی ٹھیکیداری نظام چلاتے ہیں تو یہ تو اس طرح تو ہونا ہی ہے اپ نے اتنا لمبا بیان دے دیا اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے
2026-10-06 15:21:54
0
🏴چوھدری بادشاہ 🚩 :
سازش ہوئی ہے
2026-10-06 16:15:31
0
To see more videos from user @expressnews_pk, please go to the Tikwm
homepage.