@.j27j:

ام نـؤاس †
ام نـؤاس †
Open In TikTok:
Region: IQ
Tuesday 06 October 2026 10:22:05 GMT
114
41
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @.j27j, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کراچی: ایس ڈی پی او سہراب گوٹھ اورنگزیب خٹک صاحب  نے جمالی پل پر زیرِ تعمیر پولیس چیک پوسٹ کا دورہ کیا اور وہاں جاری تعمیراتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر سماجی رہنما سید شہزاد رضا، ایس ایچ او سہراب گوٹھ تھانہ گل بیگ اور منال گروپ کے سی ای او کامران تجانی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ ایس ڈی پی او اورنگزیب خٹک نے چیک پوسٹ کی تعمیر کے مختلف مراحل کا معائنہ کیا اور متعلقہ افراد سے کام کی پیش رفت کے حوالے سے معلومات حاصل کیں۔ اس موقع پر بتایا گیا کہ جمالی پل پر پولیس چیک پوسٹ کا تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے اور بہت جلد اسے مکمل کرکے باقاعدہ افتتاح کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پولیس چیک پوسٹ کا افتتاح ایڈیشنل آئی جی کراچی کریں گے۔ علاقہ مکینوں اور سماجی حلقوں نے جمالی پل پر پولیس چیک پوسٹ کے قیام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اس اقدام سے علاقے میں امن و امان کی صورتحال مزید بہتر ہوگی اور جرائم کی روک تھام میں مدد ملے گی۔@عامر ٹاءیگر @عباس ٹائیگر @Waziristani tiger @Karachi Police @Police BoY

About