@zarwa929: وقت گزرنے کے ساتھ انسان کے سامنے لوگوں کی اصل حقیقت واضح ہونے لگتی ہے۔ جو باتیں الفاظ اور مسکراہٹوں سے چھپی رہتی ہیں، وہ وقت کے ساتھ رویوں اور عمل میں نظر آتی ہیں۔ ہم نے بھی یہی سیکھا کہ ہر قریب آنے والا مخلص نہیں ہوتا اور ہر وعدہ ہمیشہ قائم نہیں رہتا۔ وقت نے کسی کے چہرے نہیں بدلے، بلکہ ہمارے سامنے ان کے اصل کردار، نیت اور رویوں کو نمایاں کر دیا۔ 🔥#creatorsearchinsights #poodlecorded #alixmiamiswimsuit #morivation #foryoupage