@26itz_mahirajput: گزر تو جائے گی اس طرح بھی مگر ، مجھے زندگی جینی تھی🖤 #foryou

𝐌𝐚𝐡𝐢 𝐑𝐚𝐣𝐩𝐮𝐭 ᥫ᭡
𝐌𝐚𝐡𝐢 𝐑𝐚𝐣𝐩𝐮𝐭 ᥫ᭡
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 06 October 2026 10:56:17 GMT
36713
3123
90
94

Music

Download

Comments

kainatrajput900
𝙆𝙖ی𝙣𝙖𝙩 𝙍𝙖ج𝙖⚜️🚩 :
Hayeeeee ❤️‍🩹
2026-10-07 05:11:32
1
iram.jani5674
iram jani5674 :
Miss you 😘💘
2026-10-06 13:42:34
8
itsirtza5
درویــش🪐🥂 :
big fan 🪭
2026-10-06 11:00:05
13
saleemmalik46744
saleemmalik :
:پتوں کی طرح بکھیرا تھا مجھے زمانے نے۔۔۔ پھر ایک شخص نے سمیٹا اور آگ لگا دی
2026-10-06 11:11:53
14
addy_khan_x
^*^ اے٭ڈی خان ^*^ :
اور ہم کچھ ایسی ہی زندگی جی رہے ہیں 🙇🏼😔
2026-10-06 11:59:23
16
kathia.333
MR.UMAIR :
*ہمیں نصیب کے چکر میں ڈال کر اس نے* *کسی کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں سے۔۔۔۔۔* .. > Mr umair🌻
2026-10-06 10:58:41
13
804bhatti5
꧁☬𖡺 𝐑𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭 𝟖𝟎𝟒𖡺☬꧂ :
کیسے ممکن ہے کہ حل نکل آئے دل کی ویرانی کا آخر وہ میرا عشق ہے اور عشق بھی عین جوانی کا
2026-10-06 11:13:06
15
mohammadyaar631
Muhamd yar khan :
دل کی بستی میں ہر طرف اب ویرانی ہے...💔 آنکھ سے بہتا ہوا بس درد کا پانی ہے...😭 تُو نے جاتے ہوئے مڑ کر بھی نہ دیکھا مجھ کو...🥀 زندگی اب تری یادوں کی نشانی ہے...🖤
2026-10-06 11:08:30
14
itz____gondal
Adnan GonDaL :
🥰ufff Lyrics🥰
2026-10-06 11:04:36
11
afsoshaijindagi1
afsos hai jindagi :
میرے لہجے پر تصبر کرنے والے لوگ میرے درد سے جب گزریں گے تو مر جائیں گے💔😢🥀
2026-10-06 11:23:31
15
merayarmatlabi01
🚩 𝗭 𝗨 𝗕 𝗔 𝗜 𝗥 🤍 :
ذلفے❤️‍🔥
2026-10-06 12:44:39
11
ayraaa932
ابرش💜✨ :
گزر تو جائے گئی اس طرح بھی، مگر مجھے زندگی جینی تھی
2026-10-06 15:33:45
5
sajjadsk275
٭لاڈلہ٭ :
یہ جان جان کہنے والے۔۔ اکثر جان بڑی بے دردی سے نکال لیتے ہیں۔۔
2026-10-06 11:23:20
12
hami_hami30
✿⚜️✰ℎ𝓪𝐦ї✰⚜️✿ :
YA ALLAH
2026-10-06 11:01:59
9
rana.gaming..fre.fair
🥀PAGLA _-_ EDITER 🎭🕊️ :
hyyyyyy
2026-10-06 11:07:38
7
iram.jani5674
iram jani5674 :
Miss you 😘❤️
2026-10-06 13:42:41
6
mianadnanislam0
mian :
2026-10-06 12:06:24
9
...behappy786
\^/🎭@;// :
🌸🌸🌸
2026-10-06 15:20:39
2
itsmughal143
MuGhAL :
2026-10-07 05:40:46
1
syadinayatshah2
syed inayat shah❤❤ :
اکتوبر کی بارشیں بھی نہ جانے کیوں دل کے پرانے زخم تازہ کر دیتی ہیں۔ کھڑکی کے شیشوں پر گرتے ہوئے قطرے دیکھوں تو یوں لگتا ہے جیسے ہر بوند میں تمہاری کوئی یاد چھپی ہو۔ موسم بدل گیا ، ہوائیں بدل گئیں، مگر دل میں تمہاری کمی آج بھی ویسی ہی ہے ۔ کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر ان کی یادیں موسموں کی طرح بار بار لوٹ آتی ہیں۔ شاید اسی لیے اکتوبر کی بارش مجھے آج بھی اداس کر دیتی ہے ، کیونکہ اس کے ہر قطرے میں ایک ادھوری محبت ایک خاموش انتظار اور تمہاری بہت سی یادیں بسی ہیں۔🥀💔🩶
2026-10-06 19:14:12
3
muhammadzain7277
Muhammad Zain :
یــہ حَــقــیــقــت ہــے کــہ ہَــنــســتــا بَــہــت ہُــوں🎭 مَــگــر ہَــنــســنــے کــا مَــطــلــب خُــوش رَہــنــا تــھــوڑی ہــوتــا ہــے🫠
2026-10-06 18:37:11
2
duasubhan7
👑❤𝕸𝖗s.𝔖𝖚𝔟𝔥𝔞𝔫❤✨ :
آنکھیں تو میری بھی حسین ہیں بہت، مگر اِن میں صرف آنسو دکھائی دیں گے!!
2026-10-07 04:54:56
1
seharqureshi123
س🎀 :
زندگی کا سب سے بڑا ڈر" اپنے پسندیدہ شخص سے دور ہونا" 😣❤️‍🩹🌸✨
2026-10-06 22:39:34
2
naveedmalik052
Naveed Malik :
کہیں وہ آ کے مٹا دیں نہ انتظار کا لطف کہیں قبول نہ ہو جائے التجا میری "🖤
2026-10-06 17:48:44
2
gzksandhu584
〆͎𓆩𝙏𝙃عː͢𝑭𝑨𝑻𝑰𝑴𝑨𓆪 :
hayeee 🥺😣 Samjh bhi ja aye dil mera kya hai ya majrah 🫠❤️‍🩹🥲
2026-10-06 16:15:17
2
To see more videos from user @26itz_mahirajput, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About