@voiceofrailway: ہم اکثر جس سفر کو صرف اپنے خیالوں میں تصور کرتے ہیں، ایسا سفر بہت کم نصیب ہوتا ہے۔ لیکن جب وہی سفر حقیقت بن جائے تو روح تازہ ہو جاتی ہے۔ ❤️ ٹرین کی کھڑکی، صبح کا اُبھرتا سورج، آس پاس پھیلے کھیت اور اُن میں بنے چھوٹے چھوٹے گھر… آج واقعی ایسا ہی ایک خوبصورت سفر کیا۔ سوچا یہ خوبصورت احساس آپ سے بھی شیئر کروں۔ آپ میں سے کون کون ایسا سفر پسند کرتا ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ ❤️ #foryou #fyp #trending #viralvideo