آگر بیٹی بھی ھے جس جگہ کھڑے ہیں وہاں کا احترام کرنا چاہیے
2026-10-06 20:39:48
1309
Rizwana Qureshi💖❣️😘 :
افسوس یہ سب کرنے کے لیے گھر کافی نہیں جو اللہ کے گھر میں اس طرح کی حرکت کر رہے ہیںلا اللہ ہدایت دے ایسے لوگوں کو
2026-10-07 09:06:42
357
Reasonable home Decoration Pc :
Khuda ka khof kry Madinah adab ki jga ha
2026-10-07 11:13:31
96
Muhammad usman :
مقدس مقام ھے احترام لازم ھے ۔اور لوگ بھی تو بیٹوں کے ساتھ آ ے ھوے ہیں۔وہ ویڈیوز نہیں بنا رہے ۔اللہ سب کو ہدایت دے آ مین۔
2026-10-07 08:57:55
98
Ashraf Luck❤❤❤ :
اَسْتَغْفِرُاللَه اَسْتَغْفِرُاللَه
2026-10-07 09:05:26
135
A Only۔💖۔My Allah۔ :
توبہ یہ کیا ھو رہا ھے مسلمانوں کو ۔اب مقدس جگہ پہ بھی یہ کام
2026-10-06 19:04:23
88
ladlagujjar :
استغفر اللہ استغفراللہ لوگوں کو شرم بھی نہیں اتی ایسے کام کرتے ہوئے یہ عبادت کی جگہ ہے جہاں پہ اپ لوگ ایسے کم کر رہے ہیں رشتہ کوئی بھی ہو لیکن جگہ ضرور دیکھ لینا چاہیے😭😭😭
2026-10-07 03:52:07
74
user4198212694365 :
استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ
2026-10-07 09:06:26
59
choudhrybisam :
Ghour frma lain bideo py shaid wo neti hy is shaks ki
2026-10-07 09:06:49
2
Asif Nazir Khokhar :
ادب اور احترام بڑی چیز ہوتا ہے
2026-10-07 09:37:45
26
muhmmad hanif :
اللہ پاک ہدایت دے
2026-10-07 01:26:20
29
Kiran Khan :
tobha tobha 😡😡😡
2026-10-07 09:30:22
30
btoll :
sorry ye kia h
2026-10-07 08:59:33
2
🫀🫀🫀🫀😇 :
allah k wasty allah k ghar ko ghar hi rhne do 🙏🙏🙏🙏😭😭😭😭
2026-10-07 09:46:34
26
zohan. :
normal to ni lag rahe he
2026-10-07 10:22:57
2
Azam mirpurkhas :
یہ بہت شرم کی بات ہے
2026-10-07 10:41:02
23
Saghir Hussain Shah :
it is a sacred place, here we can not speak loudly.
2026-10-07 08:58:22
1
Muhammad :
shamran karen
2026-10-07 01:57:24
7
Dilawar Khan Khethran :
آگر بیٹی بھی ھے جس جگہ کھڑے ہیں وہاں کا احترام کرنا چاہیے
2026-10-07 10:40:23
52
Mood is Food Official :
astgfrollah astgfrollah astgfrollah Allah hadyat dy 😭😭😭afsos log koi moqa nahi jany dyty😳
2026-10-07 03:40:01
16
Khan Lala :
یہ جگہ اس لے نہیں ہے
2026-10-07 01:58:25
8
Salman Khan :
ایک نو 10 سال کی بچی اپنے باپ کے ساتھ مدینہ شریف میں خوش ہو رہی ہے
روزہ رسول دیکھ کے خوشی سے اپنے باپ کے سینے سے لپٹ گئی ہے
تو اس میں کون سا ایسا گناہ کر دیا ہر انسان کا معاملہ اس کا اس کے اللہ کے ساتھ ہے
مدینہ شریف کا احترام مجھے تم لوگوں سے سیکھنے کی ضرورت نہیں
2026-10-07 13:47:58
106
Farah tanveer :
ye galat hai jha sir jhukna zaruri hai wha dance k step leya ja rhy hai astagfirullah Mai sahi kh rhi hu k nahi plzz apni rayy dy sb
2026-10-07 01:24:18
13
user1681253996198 :
قرآن کریم کا فرمان عالیشان ہے کہ میرے نبی پاک صل اللہ علیہ والہ وسلم کی آواز سے اپنی آواز بھی اونچی مت کرو یہ نہ ہو کہ تمہارے اعمال ضائع کر دیے جائیں اور تمہیں خبر بھی نہ ہو
2026-10-07 07:58:43
53
shahzadi :
2026-10-07 10:00:40
6
To see more videos from user @salmankhan18101987, please go to the Tikwm
homepage.