@reemi_khan_36: ضلع خیبر تیار ہو جاؤ! 🔥✌️ ان شاء اللہ کل وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا جناب سہیل آفریدی ضلع خیبر میں پڑاؤ کریں گے۔ ضلع خیبر کے تمام ورکرز ابھی سے تیاری پکڑ لیں۔ ان شاء اللہ متنی روڈ پر ہم اپنے وزیرِ اعلیٰ کا شاندار اور تاریخی استقبال کریں گے۔ ❤️🔥 اس کے بعد ان شاء اللہ رات کا پڑاؤ ڈٹو روڈ پر ہوگا۔ ممکن ہے کل سگنل کا مسئلہ ہو، اس لیے یہ اطلاع پہلے سے آپ تک پہنچا رہا ہوں تاکہ کسی کو پریشانی نہ ہو۔ کل متنی میں ضلع خیبر کی عوام اپنے کپتان کے کھلاڑی سہیل آفریدی کا بھرپور اور دھوم دھام سے استقبال کرے گی۔ ضلع خیبر تیار ہے؟ 🔥 سہیل آفریدی ویلکم! ❤️✌️#imrankhanptiofficial #مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی #foryoupage❤️❤️ #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy