مجھے تو اللہ اولاد دے کے واپس لے لیتا پہلے بیٹا ہوا پیدائش کے پانچواں دن فوت ہو گیا پھر دو بیٹیاں ہوئی twins وہ بھی فوت ہو گئ اس لئے مجھے لگتا دے کے واپس لے لینے کا دکھ زیادہ ہوتا اب جو بھی میرا کمنٹ پڑھے میرے لئے ضرور دعا کریں اللہ پاک صحت اور زندگی والی اولاد دے
2026-10-23 18:14:26
2
بیبا راجپوت 2812 :
اللہ پاک اپنے پیارے نبی کے نواسوں کا صدقہ بی بی فاطمۃ الزہرا کے دلاروں کا صدقہ امام حسین علیہ السلام کے پیاروں کا صدقہ بی بی زینب کے دلالوں کا صدقہ بی بی رقیہ کے پیاروں کا صدقہ اللہ پاک مجھے بھی جو بیٹے عطا فرمائے اور جس بہن بھائی کو بیٹوں کی خواہش یا اللہ پاک ان کو بھی نیک سا لیا زندگی صحت والی اولاد عطا فرمائے
2026-10-12 06:27:12
4
zeeshan butt :
Ameen Sumameen
2026-10-07 17:42:25
1
bablu ki jaan ❤️S 💕J 💕241 💕 :
ameen ameen Ameen
2026-10-09 02:34:30
1
💌@Muslim_gril💫🫠 :
allah muja bi da 🥹🤲🏻🥹😭
2026-10-12 07:39:43
3
Harm Hadi🥰 :
MashAIIah
2026-10-14 06:04:01
2
haiderj28 :
mje b Husain pak k name pa beta Mila 4 month ka ho gya fout ho gya dua kro sb
2026-10-21 04:59:25
2
To see more videos from user @cutebabies457, please go to the Tikwm
homepage.