@poetryworld106: کچھ چہرے صرف خوبصورت نہیں ہوتے، وہ ہنس دیں تو پورا منظر خوبصورت ہو جاتا ہے۔ ❤️✨ کبھی کبھی محبت کسی بڑے اظہار کی محتاج نہیں ہوتی، بس محبوب سامنے بیٹھا ہو، اُس کے چہرے پر ایک پیاری سی مسکراہٹ ہو، اور انسان خاموشی سے اُسے دیکھتا رہے… وہ چند لمحے ہی دل کے لیے پوری دنیا بن جاتے ہیں۔ 🖤🌙 تمہاری مسکراہٹ میں جانے کیا بات ہے، کہ اسے دیکھ کر دل کو عجیب سا سکون ملتا ہے۔ اور شاید اسی لیے کچھ چہرے ہنستے ہوئے اچھے لگتے ہیں، مگر آپ کا چہرہ اُن میں سے ایک ہے۔ ❤️ ✨ محبت وہی، جو سکون بن جائے 🌙 یاد وہی، جو مسکراہٹ بن جائے 🖤 اور چہرہ وہی، جسے دیکھ کر دل ٹھہر جائے۔ #مظلوم_لوگ #اردوشاعری #محبت #محبوب #مسکراہٹ