ہم اپنی ماں کی غیر موجودگی میں مسکین ہی رہیں گے
پھر چائے ہمیں ساری دنیا ہی کیوں نہ گلے لگا لے ❤️🩹
2026-11-09 05:46:28
2
Zee bOY✨804🇸🇦 :
I Missss you payri ami jan 😭 😭 😭 😭 😭 😭
2026-10-28 05:51:23
2
🤴 چوہدری تیمور 143🤴💯 :
Miss you Maa G 🥹😭😭
2026-11-08 08:59:00
2
RizwanAliRajpoot :
ماں اور باپ کا چھوڑ جانا اس دنیا کی ایسی کمی ھے جو اربوں حاصل کر کے بھی پوری نہیں ہوتی کریم رب سب کے والدین کو صحت کاملہ والی زندگی اور جو میری طرح بدبخت ہیں والدین کے بغیر اللہ پاک ان سب کے والدین کی کامل مغفرت فرمائے آمین
2026-10-28 07:41:07
3
Farooq Ahmed :
❤️miss you ammi Jan Tari both yad ati ha ❤️
2026-11-06 15:29:13
1
Malik ZulfiqarHussain :
miss you Ami g mujy apni man ka mu dekhna nasseb ni huwa allha pak MRI man ko jant ul furdos me ala mukam atta kry 😭😭😭😭😭
2026-10-30 10:53:34
1
Mani vijhlana 555 :
i miss you ami jan
2026-10-28 13:28:49
2
(MEER RAJPUT 🐅👑) :
mama ki ham Jan ha
🥹 I love you mama❤️💔😞
2026-10-07 10:09:55
2
Shani🌸 :
2026-10-24 08:21:01
1
🇧🇭Yaseen🇵🇰 :
2026-10-24 13:54:29
1
Muhammad Murtaza :
2026-10-29 10:16:45
1
Aqeel Khan Aqeel Kha :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-26 05:27:35
1
Muhammad Latif :
😭
2026-10-25 18:36:08
1
🇧🇫804 راجہ جاوید :
2026-10-26 09:53:24
1
Sami Ullah :
😭😭😭😭😭🤲🤲🤲
2026-10-27 04:20:47
1
Mrs Mudassar Ali :
😭😭😭😭brdast ki ...ma apna maa baap ki aik hi bati hun...maa ka Jana brdast nhi kr skti...APNA baba ka samna roti thi to khta hn ma hun na
2026-10-06 13:59:59
2
Shani🌸 :
2026-10-24 08:21:11
1
🍁Habeel Jaral!گوجرانوالہ :
2026-10-22 03:18:43
1
Bilal Hussain Virk✅ :
yad hai aaaj bhi woh lamha 😭😭😭
2026-11-07 06:56:56
1
Wasi :
جمعہ کا دن ہے، مگر میرے لیے یہ صرف ایک دن نہیں، میری زندگی کا وہ دن ہے جس دن میری ماں مجھ سے ہمیشہ کے لیے بچھڑ گئی۔ 💔
وقت گزر رہا ہے، دن بدل رہے ہیں، مگر ماں کی جدائی کا درد آج بھی ویسا ہی ہے۔ ہر جمعہ دل ان کی یاد میں اداس ہو جاتا ہے۔ کاش ایک بار پھر ماں کو دیکھ سکتا، ان کے ہاتھ چوم سکتا اور ان کی گود میں سر رکھ سکتا۔
یا اللہ! میری ماں کو اپنی خاص رحمت میں جگہ عطا فرما۔ ان کی قبر کو روشن، ان کی منزل آسان اور ان کے درجات بلند فرما۔ انہیں جنت الفردوس میں اپنے پیاروں کے ساتھ جگہ عطا فرما۔
ماں! آپ دنیا سے چلی گئیں، مگر میری دعاؤں سے کبھی جدا نہیں ہو سکتیں۔
اللہ آپ کو جنت میں ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین ثم آمین۔ 🤲❤️
2026-11-06 03:03:02
1
عA :
ya Allah Mere Waldain ki maghfirt frma ameen 😭😭😭
2026-10-29 09:39:37
1
To see more videos from user @khizarayubqadri_official, please go to the Tikwm
homepage.