@eman.fwrites14: جب سے میں لوگوں کو جاننے لگی ہوں تب سے میں لوگوں کو جانے دیتی ہوں اب میں لوگوں کا اصلی چہرہ پہچان لیتی ہوں مجھے پتا ہے جو میرا ہے وہ مجھے کبھی چھوڑ کر نہ جائے گا اور جو چلا گیا وہ کبھی میرا تو تھا ہی نہیں اب میں کسی کو روکتی نہیں ہوں جو جاتا ہے وہ چلا جائے اب مجھے کسی پر اعتبار نہیں رہا سب جھوٹ ہے سب فریب ہے اس دنیا میں کوئی اپنا نہیں ہوتا سب وقت آنے پر چھوڑ جاتے ہیں جن سے جتنا دل لگاؤ گے وہ اتنی ہی شدت سے دل توڑے گا آخر میں قسمیں وعدے سب جھوٹ نکلتے ہیں ساتھ نبھانے والے ہی ساتھ چھوڑ جاتے ہیں آنسو پوچھنے والے ہی پھر خوب رلاتے ہیں یہی حقیقت ہے اس دنیا کی اب بس مجھے تنہا رہنا اچھا لگتا ہے جہاں بس میں ہوں اور خاموشی ہو لوگوں سے بہت دور #views #unfreezemyacount #viralvideo #sad #foryou

𝐸𝓂𝒶𝓃🌹
𝐸𝓂𝒶𝓃🌹
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 06 October 2026 12:19:20 GMT
28844
2244
21
212

Music

Download

Comments

me__shahzadi
ྀི❤︎✿ :
caption
2026-10-06 15:21:04
8
kw123456787
Kashi Rajpoot :
jany Waly ko Rasta do 🥹🥹😔
2026-10-06 13:49:10
15
yasirdhillon360
یاسر کہتے ہیں ❤️‍🩹❤️‍🔥🫠 :
کاش کچھ سمجھوتے کر لیتے ہم، تو یہ دوری نہ ہوتی...! یوں الگ ہو کر جینے کی، کوئی مجبوری نہ ہوتی...! انا کی جنگ میں ہم دونوں ہی ہارے ہیں لیکن...! جو تم ساتھ ہوتیں، تو یہ داستان ادھوری نہ ہوتی...! 🥺🥀🫀
2026-10-06 12:35:06
10
adhurikahani5335
ᴀᴅʜᴜʀɪ ᴋᴀʜᴀɴɪ 🍁 :
کچھ احساسات کو ختم کرنا آسان نہیں ہوتا، مگر کبھی کبھی انہیں دفن کرنا ہی سکون کی آخری وجہ بن جاتا ہے۔ 🖤🥀 خاموشی سے آگے بڑھ جاؤ… ہر چیز کو اپنے ساتھ لے کر چلنا ضروری نہیں
2026-10-06 18:20:59
4
mixed.videos619
Mixed videos :
2026-10-06 16:43:52
7
sajwal.shak
🥀🥀صرف تم :
آ مین
2026-10-06 17:12:58
7
e.fvlogs
𝓔𝓯.𝓿𝓵𝓸𝓰𝓼🌸 :
2026-10-06 12:21:11
8
d_a_r_d__d_i_l_l
mrr ghy haider 😭😭😭 :
hyyy 😭
2026-10-06 16:16:52
5
xdrhv1234553ee2
........ :
2026-10-06 17:12:37
4
roohan_ali_khan12
🔥Roohan Edits🔥 :
💔💔💔
2026-10-06 12:21:27
8
mahabaloch_0
آصف کی ہوں :
🥺🥺🥺
2026-10-06 13:51:38
11
e.fvlogs
𝓔𝓯.𝓿𝓵𝓸𝓰𝓼🌸 :
🥺🥺🥺
2026-10-06 12:21:08
10
razzaqbhatti3025
(≧ᴗ≦) 🆁🅰🆉🅰🆀 ✦꧂ :
🥺🥺🥺
2026-10-06 12:28:54
9
anmol.9200
Anmol 9200 :
🥰🥰🥰
2026-10-06 14:59:13
7
itsrizvikhan
🦋🤍 𝑹𝒊𝒛𝒗𝒊 𝑲𝒉𝒂𝒏 🤍🦋 :
🥰🥰🥰
2026-10-06 17:20:37
4
emanalishba5
Rajput shehzadi 😘 :
💕💕💕
2026-10-06 19:01:04
3
.kalamenoor
꧁༺ Kalam-e-Noor ༻꧂ :
🥺🥺🥺
2026-10-06 17:55:21
4
To see more videos from user @eman.fwrites14, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About