@tariqtanhaafridi: ایک طرف افغانستان کی سرحد ہے، جو طویل عرصے سے بند پڑی ہے۔ اس بندش کا درد سرحد کے دونوں طرف بسنے والے عام لوگ، خاندان، مزدور اور تاجر برداشت کر رہے ہیں۔ اور دوسری طرف بھارت کی سرحد ہے، جسے ہم اپنا روایتی دشمن کہتے ہیں، جہاں ہمارے فوجی بھارتی فوجیوں کو سلوٹ کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ یہ منظر ایک عام پاکستانی کے دل میں ایک سوال ضرور پیدا کرتا ہے اگر افغانستان کے ساتھ سرحد بند کرنا قومی مفاد ہے، تو بھارت کے ساتھ دشمنی کے باوجود سرحد پر یہ رسمی سلوٹ اور پروٹوکول کس قومی اصول کے تحت ہے؟ ہم اپنے حکمرانوں اور ذمہ دار اداروں سے دشمنی نہیں، وضاحت اور یکساں اصول چاہتے ہیں۔ قوم یہ سمجھنا چاہتی ہے کہ ہماری خارجہ اور سرحدی پالیسی میں معیار کیا ہے؟ ایک طرف اپنوں کے لیے بند دروازے، دوسری طرف دشمن کے سامنے سلوٹ—آخر یہ تضاد کب ختم ہوگا؟ پاکستان کی عزت، سلامتی اور قومی مفاد ہر فیصلے کا مرکز ہونا چاہیے۔ قوم کو ایسے فیصلے چاہییں جن میں اصول بھی نظر آئیں، وقار بھی اور برابری بھی۔
Afghanistan k pass power nai hai es duniya mai koi b acha nai agr apky pas power na ho agr power ho to o na chty hoiy b hansty hai apko
2026-10-07 08:42:23
2
ALAMZAIB KHAN 804 ❤️ :
اور ہم پشتون ایک دوسرے کے دشمن بنے ہوئے ہیں اسلئے تو ہم برباد ہیں کیونکہ دشمن بہت چلاک مکار اور ہوشیار ہیں
2026-10-06 18:39:49
160
🔥شائستہ افغانستان🔥 :
زما پر جانان افغانستان او پختنو باندې خي ورزي رارواني دي انشاء الله 😭😭✋🏻✋🏻
2026-10-07 09:23:05
2
🫀الدکتور مسکان 💞 :
From Mardan
Big Love
Big Respect
AFGHANISTAN
❤️❤️❤️
2026-10-07 04:57:31
32
Mubarak :
not acceptable
2 nation theory....
2026-10-06 16:23:26
7
باغی خٹک :
ہما مقابلہ منافقو کے ساتھ ہے
مگر فتح حق کے ہوگے
اللہ سب دیکھ رہاہے
2026-10-06 21:55:42
48
Ha£eez A£ridi :
سہیل افریدی کیساتھ کھڑے ہوجاو اج ہم سب پختونوں کیلئیے ایک امتحان ہے اگر اج کھڑے نہ ہوئے اور متحد تو کبھی بھی پختون ایک نہ ہوتے ہے اور ایسے در بدر ٹھوکرے کھائیں گی
2026-10-06 21:27:54
26
A@ 97 :
موجودا حکمت انڈیا کے سات ہیں
2026-10-06 20:07:47
22
👊👊janan👊👊 :
پھر ھم افغانستان کو طعنہ دیتے ھے کہ انڈیا کی پراکسی ہو
2026-10-07 03:57:32
12
Shahab Imad :
afghanan border band hona zaroori hy
2026-10-07 04:36:21
3
الدین النصیحہ :
ایک قوم کو مٹانے کے لیے پوری دنیا مسلم کافر سب ہی لگے ہوئے ہیں
2026-10-07 04:00:59
7
چیف آف نورڑ :
ایک طرف ہندو دشمن جو پاکستان کے مکرو فوج سلوٹ مررہی ہیں اور دوسرے طرف افغانستان مسلمان بھائی ہیں اور مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں یہ میرے آکا محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں لیکن بدقسمتی سے پاکستان کے مکرو فوج ہمارے آفغانی بھائیوں کو دشمن مانتے ہیں
2026-10-06 16:17:28
28
Khan :
چی کلا بہ پوحتانو پہ پوھیگیی
2026-10-07 04:48:37
7
Tahir Khan Karoti :
2026-10-07 01:00:01
7
sajid.sher@55 :
absolutely right
2026-10-06 18:11:24
3
Mati ullah :
پشتون 💔💔💔
2026-10-07 05:56:19
4
Imran khan :
pokhtana os hum na pohegy pa de faoj ao Punjab na ghwary Che pokhtana yo she pokhtano ao torkham pa Kar rozagar rawan she na ghwary Che pokhtana qamyab she ao bya BAm da zany pokhtana rapasy ao pokhtano weney Sara BA ghadary Kay
2026-10-06 16:56:32
7
Maqsood Ahmad :
offffffffff Allah
2026-10-06 19:02:12
5
jan jan 💗 :
bilkol g
2026-10-06 15:20:55
5
Yasir Khan :
sirf Pakistan zindabad 🇵🇰
2026-10-07 04:42:39
1
shaista kakar :
Paston k sat zulamm
2026-10-07 04:33:17
2
Usman :
2026-10-07 05:39:54
1
Naik Jaan :
Mera shvka gala punjabi ze nahi Mera gala or faryad appni pakhtoon se hain ju who tiktak par behta kar Afghanistan ko bora Bala kheta h or afghani Pakistan pakhtoon ko establishment ni social media ki zari kasi abas mein lara raha hain taki nafart peda khow or who aram se behta kho
2026-10-07 04:07:21
1
To see more videos from user @tariqtanhaafridi, please go to the Tikwm
homepage.