@ch.asad.hanif.jut: وتُعِزُمٓن تٓشٓاءُ وٓتٓزِلُ مٓن تٓشٓاءُ نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ ؕچوہدری اسد حنیف جٹ، ان شاء اللہ MPA — ایک مخلص دوست، یاروں کا یار، سچے اور بااصول انسان، خوش مزاج اور ہر دل عزیز شخصیت ہیں۔ ان کی خوبصورت گفتگو، خلوص اور محبت لوگوں کے دل جیت لیتی ہے۔ وہ جہاں جاتے ہیں وہاں اپنائیت، رونقیں اور خوشیاں بکھیر دیتے ہیں۔ دوستوں کے دکھ درد میں ہمیشہ ساتھ کھڑے رہنا اور ہر شخص کے ساتھ عزت و محبت سے پیش آنا ان کی شخصیت کی پہچان ہے۔ ان شاء اللہ چوہدری اسد حنیف جٹ کی کامیابی عوام کی محبت، دوستوں کے اعتماد اور ان کے خلوص کی جیت ہوگی۔ ❤️✨👑👑اسی گھبرو پُت پنجاب دے ❤️💖ساڈے شیراں ورگے ناں انشاللہ ایم پے اے چوہدری حنیف جٹ 🔥🔥#ChHanifJutt #MPA_PP_203 #Ch_Tufail_Jutt_Group #Chichawatni #NA_143_PMLN