@not_ur_ahmii7: ہمارے جیسوں کے حصے میں صبر آتا ہے اتنا صبر کہ ساری خواہشیں دم توڑ جاتی ہیں، سارے خواب آنکھوں میں ہی دفن ہو جاتے ہیں، اور انسان جیتے جیتے اپنی ہی خواہشوں سے دستبردار ہونا سیکھ لیتا ہے۔ ہم بھی کبھی بہت کچھ چاہا کرتے تھے... کسی کے ساتھ کا خواب، کسی کے لوٹ آنے کی امید، کسی کے ایک لفظ سے دل کو سکون ملنے کی خواہش۔ مگر وقت نے سکھا دیا کہ ہر چاہت مقدر نہیں بنتی، ہر دعا قبولیت کی صورت میں نہیں آتی، اور ہر شخص ہمیشہ ہمارے ساتھ رہنے کے لیے نہیں ہوتا۔ پھر ہم نے شکایتیں چھوڑ دیں، سوال کرنا چھوڑ دیا، لوگوں سے امیدیں باندھنا چھوڑ دیں... اور خاموشی کو اپنا مقدر سمجھ لیا۔ اب کوئی پوچھے بھی کہ کیا چاہتے ہو؟ تو دل بس یہی کہتا ہے: اب کچھ نہیں... بس سکون چاہیے۔ ہمارے حصے کا صبر بھی عجیب ہے، ہمیں رونا آتا ہے تو چھپ کر روتے ہیں ،ٹوٹتے ہیں تو مسکرا کر اور کسی کو کھونے کا دکھ ہو تو بھی اس کے لیے بددعا نہیں کرتے۔ بس دل کے کسی کونے میں ایک چھوٹی سی امید ابھی بھی زندہ ہے کہ شاید ایک دن اللہ ہماری ان خواہشوں کا بھی حساب کرے گا جنہیں ہم نے اس کی رضا کے لیے خاموشی سے دفن کر دیا تھا۔ یا اللہ... ہم نے بہت صبر کر لیا ہے۔ اب اگر کچھ دینا ہے تو ایسا سکون دے جو ہماری ساری محرومیوں کا مداوا بن جائے۔ اور اگر ہماری کوئی خواہش ہمارے حق میں نہیں، تو ہمارے دل کو اتنا مضبوط کر دے کہ اسے چھوڑتے ہوئے بھی تیری رضا پر راضی رہ سکیں۔

🤌🏻❤️‍🩹اَنــتٔ الحیــٓـات✨🌏
🤌🏻❤️‍🩹اَنــتٔ الحیــٓـات✨🌏
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 06 October 2026 13:07:36 GMT
4400
679
65
6

Music

Download

Comments

taimoornawazwainas
╾━╤デ╦︻: جانم S :
Hyeeee Heart touching lines😭🙏
2026-10-06 15:31:24
0
manankhan786788
مناّنیِ🦁 :
😔ھا یاررر💔😭
2026-10-06 19:12:53
1
ladlaa__dhole
𝙎𝙝𝙚𝙧𝙧𝙮 • :
ہائے 🥹
2026-10-06 16:43:06
1
not_ur_ali43
Not_ur_ali🦋 :
2026-10-06 13:26:57
1
waseemkhosa755
waseem khosa💀 :
hay hay tede dukh na dekha mithaa❤️🥰
2026-10-07 02:00:01
0
taimoorbaloch306
Taimoor Baloch :
haqeqat
2026-10-06 17:58:31
0
fahadmalik6073
Faحad Malik....💫 :
احمد ♥️
2026-10-06 16:06:27
0
being_sharjeel
𓆩𝗦 𝗛 𝗔 𝗥 𝗝 𝗘 𝗘 𝗟💸𓆪 :
Qurban bhatti❤️
2026-10-06 15:07:58
0
raz.ahmid
❤️Rãiz ãhmad❤️ :
2026-10-06 16:34:53
0
ahmad_bhatti_55
ahmad_bhatti_55 :
😭🥹
2026-10-06 13:15:10
0
niazgurchani5
❤️▄︻デنیازی گورچانڑیں══━一❤️ :
❤️❤️❤️
2026-10-07 00:48:02
0
nazeermazari853
Nazeer Mazari :
💓💓💓
2026-10-06 15:38:54
0
sarfaraz786005
محمد سرفراز :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Gesture OK]
2026-10-06 20:41:29
0
2younisali9
✨️YOUNIS ALi :
🥰🥰🥰
2026-10-06 20:18:55
0
murtza.m91
Gh Murtza Majeedano :
♥️♥️♥️
2026-10-06 20:12:54
0
user511172973
Remsha Queen :
🥺
2026-10-06 20:08:25
0
mr.hussainal
🅼🆁.🅷🆄🆂🆂🅰🅸🅽.🅰🅻🅸 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-06 19:25:23
0
its_malikgulfad10
گلفاد✌️✌️ :
🥰🥰🥰
2026-10-06 16:51:41
0
tanveer.khan11179
Tanveer khan :
🥰🥰🥰
2026-10-06 16:33:28
0
asmatlashari5
🥀عصمت لاشاری💔 :
😭😭😭
2026-10-06 16:27:44
0
waheedniazi812
MAلIk 😘 :
❤️❤️❤️
2026-10-06 15:57:36
0
muhammadajaz5656
Ajaz Baloch :
❤️❤️❤️
2026-10-06 15:54:31
0
rab.nawaz.leghari2
★ ╾━╤尺aBu╦︻ Leغa尺i ╰‿╯ :
❤️❤️❤️
2026-10-06 15:39:38
0
waheed00446
💘waheed🌹🌹 :
❤️❤️❤️
2026-10-07 00:42:30
0
dil.toty.toty
A♥︎𓄂𝙥𝙮𝙖𝙧 𝙠𝙖 بادشاہ ♥︎A :
❤️‍🩹❤️‍🩹💔😓
2026-10-06 13:12:57
0
To see more videos from user @not_ur_ahmii7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About