@mma.3635: احتسابِ ناصبیت پر حضرت مولانا محمد معاویہ اعظم طارق کا جاندار تبصرہ | Ehtisab e Nasbiyat #MaulanaMuaviaAzam #EhtisabENasbiyat #IslamicBayan #DeobandSpeeches #TariqAzam
یہ بھی بتا دیجیے کہ حضرت معاویہ کے مقابلے میں سیدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم کی مقدس سیاست کو زندہ باد کہنا چاہیے یا یہ کہ سیاست معاویہ زندہ باد کہنا چاہیے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابی حضرت علی رضی اللہ عنہ کی مقدس سیاست کو سلام پیش کرتا ہوں
2026-10-06 17:07:40
26
Yasi!ir :
میں بھی دیوبند سے ہوں
سنا ہے اللہ وسایا صاحب نے اپنی طرف سے کچھ نہیں لکھا صرف اپنے اکابرین کی لکھی ہوئی کتابوں کی تحریریں جمع کر کہ شائع کی ہیں
2026-10-06 16:35:21
55
Abdul jabbar Amin :
صحابہ و اہل بیت میرا ایمان
صحابہ واہل بیت میری جان
2026-10-06 14:55:44
87
Muhammad Shahjahan :
احتساب ناصبیت کے اقتسابات کو رد کرکے بتاو،
2026-10-06 14:16:02
21
Muhammad Anwar :
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ سلجھی ہوئی اور مدلل گفتگو فرمائی اللہ تعالیٰ علم و فضل میں برکت عطا فرمائے آمین
2026-10-07 03:39:16
19
Atti :
بہت اعلی بات کی ہے عالم عالم ہی ہوتا ہے
2026-10-06 17:21:33
15
Ali sandhu 1100 :
بھائی انسان کا علم ناقص ہوسکتاہے ہمارے نبی محمد پاک صلی اللّٰہ وتبارک وسلم نے اپنے صحابہ کے بارے میں اللّٰہ سے ڈرنا کہا ہے مگر آج کا انسان اپنی فکر چھوڑ کر صحابہ کو غلط کہتا ہے نعوذ باللہ 🤔
2026-10-07 02:50:02
19
𝐑ᴬᴶᴾᵁᵀ__✰ :
کیا الفاظ کہے بھائی ما شاءاللہ 😘
2026-10-06 15:21:40
48
m Hussain Siddique :
حضرت معاویہ رضی اللہ عنہا کا اپنا مقام ہے لیکن کچھ خدا کا خوف کرو کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا مقابلہ تو نہ کراؤ نا
2026-10-07 02:15:42
11
........ :
Bhai kash kbi aplog Ahlulbait ka b tazkirah kren
2026-10-06 15:13:34
9
ibraheem :
ہر صحابی رسول کا مقام اپنا اپنا ہے جو مقام حضرت علی کرم اللہ وجہ کا ہے وہ حضرت معاویہ کا نہیں لیکن ہیں دونوں جنتی ہر صحابی نبی جنتی جنتی