@shanizillajung: #اسپین سے تعلق رکھنے والی میلانی نے کلمۂ شہادت پڑھ کر اسلام قبول کرلیا، اسلام قبول کرنے کے بعد میلانی کو وہاں موجود مسلمانوں نے محبت اور گرمجوشی سے خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر لوگوں نے انہیں گلے لگایا اور ان کے لیے دعائیں بھی کیں۔ میلانی کے اسلام قبول کرنے کا یہ خوبصورت منظر سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔ #DiscoverPakistan

Shani 786
Shani 786
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 06 October 2026 13:17:18 GMT
1852
32
1
0

Music

Download

Comments

rai.akhtar.kalyar2
Rai Akhtar Kalyar :
❤️❤️❤️
2026-10-06 14:52:59
1
To see more videos from user @shanizillajung, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About