@tanhaaa154: حد سے زیادہ کسی کو نہ چاہیں، دل کو بے قابو نہ ہونے دیں، اپنے جذبات سے مغلوب نہ ہوجائیں، خود سے زیادہ کسی سے پیار نہ کریں پیار کریں لیکن پاگل نہ بنیں، خود کی عزت کریں، اپنا احترام نہ کھوئیں، دوسروں کو مرتبہ دیں لیکن خود کو حقیر نہ بنائیں

🕊️🍂
🕊️🍂
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 06 October 2026 13:35:00 GMT
504
20
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @tanhaaa154, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About