@hassan_legal_uae: یو اے ای🥊 میں عوامی جگہ پر لڑائی کرنا آپ کو قانونی مشکل میں ڈال سکتا ہے! متحدہ عرب امارات میں کسی عوامی مقام پر لڑائی جھگڑا کرنا، عوامی امن و سکون کو متاثر کرنا یا لوگوں کے لیے پریشانی پیدا کرنا سنگین قانونی مسئلہ بن سکتا ہے۔ 🚨 پولیس آپ کے خلاف Criminal Case درج کر سکتی ہے، اور کیس کے حالات، جرم اور عدالت کے فیصلے کے مطابق جرمانہ، قید یا بعض صورتوں میں ڈی پورٹیشن کا خطرہ بھی ہو سکتا ہے۔ ⚠️ یاد رکھیں: • غصے میں ہاتھ اٹھانے سے پہلے سوچیں۔ • Public Place میں Fight سے گریز کریں۔ • Self-Defense اور بدلہ لینے میں قانونی فرق ہے۔ • UAE کے قوانین کا احترام کریں۔ 🇦🇪 UAE میں رہیں، قانون کا احترام کریں۔ نوٹ۔ یہ ویڈیو صرف آگاہی کے لئے ہے۔ قانونی مشاورت کے لیے رجسٹرڈ وکیل سے رابطہ کریں #creatorsearchinsights #criminal_case_In_UAE #fyp #publicplace #DubaiPolice
Ur right agree with you some people make fun dubai very why fighting say astghfirolah respect the low other =jj
2026-10-06 18:36:44
0
Jumshaid.HaFeez.1598 :
یو اے ای میں ائے ہوئے مجھے ممکن 21 سال میں 2005 سے ایا تھا اب تک منہ سے بھی کسی کے ساتھ فضول گفتگو نہیں ہوئی بے معنی اپنے کام سے کام رکھا قانون کو برابر فالو کیا اپنے بچوں کا رزق ڈھونڈا کسٹمر اتے ہیں اپنے اپنے طریقے سے اسپیک کرتے ہیں ان کو اگنور کرنا ہوتا ہے اچھوں کو ویلکم کرنا ہوتا ہے یو اے ای کا جو قانون ہے ریسپیکٹ دینا جیسے کہ ہم ڈرائیونگ سیکھتے ہیں احترام کرنا ہم اس کو جانا بہت ڈھیر سارا اپنے بچوں کا رزق لیا اور یہ ملک بہت امن کا ملک ہے یہ امن کا پیغام دیتا ہے اے ملک ہمارے لیے ساری دنیا سے بہتر ہے مگر کاش کہ یہ میرے لوگ ایسا جان پاتے کہ ہم نے اس کا احترام کرنا ہے ادھر کوئی جنگل راج نہیں ہوتا نہیں چلتا یہ بادشاہی حکم ہوتا ہے اور یہ لوگ بادشاہ کہلانے کے قابل ہیں اور قابل دید ہیں رحم دل ہیں اتنے اچھے اتنے باوقار کہ میں پورے ملک کے لیے دعا کرتا ہوں کہ یا اللہ قیامت تک اس ملک کو ہار مصیبت افات سے محفوظ فرما اور ہماری جو زندگی ہے اللہ تعالی اس کو تمام دنیا جہان کی خوشیوں سے بھر دے اور میرے لوگوں کو یا الہ العالمین اچھا کرنے کی ہمت اور اس ملک کی وفاداری اس کی عظمت کے لیے اور اس کو احترام کی نگاہ اور ہر طریقے سے اللہ تعالی اس ملک کے لیے اچھا کرنے کی استطاعت اور ہمت عطا فرما امین جزاکم اللہ خیر یو اے ای زندہ باد[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-07 04:21:26
3
usman shah :
you are great good sir
2026-10-06 14:13:52
3
neeluz12 :
Sach bolna mere imam ne sikhaya hai
2026-11-03 22:45:42
1
Mr. MAAZ KHAN :
share your contacted number
2026-11-10 17:21:38
0
systeamaxnilshad :
can you give me your whatsap number
2026-10-16 11:59:28
0
Mirza Sajid :
sand me your WhatsApp number please 🙏
2026-10-14 10:47:25
0
Parmesh Shankar :
good 👍
2026-11-06 05:13:17
0
I love my famliy :
2026-10-06 13:53:20
3
Ali imran khan :
Sir g
2026-10-17 11:48:33
0
kareemsha :
💔
2026-10-07 03:47:50
0
Ghafoor Masjid11 :
❤️
2026-11-04 16:55:47
0
usman shah :
ma👍shall Allah Pak apni haftazet ma raky ameen sir 👍👍👍👍👍👍👍👍👍
2026-10-06 14:14:06
3
usman shah :
wonderful 👍👍👍👍👍👍👍
2026-10-06 14:13:39
3
I love my famliy :
2026-10-06 13:53:16
2
I love my famliy :
2026-10-06 13:53:07
2
I love my famliy :
2026-10-06 13:53:45
2
I love my famliy :
2026-10-06 13:53:50
2
Amir Farooq :
Nice
2026-10-16 10:40:32
0
HammadHafeez :
deep slow
2026-10-06 19:49:57
0
mazhar elahi khokhar#IMC GROUP :
chuqe case k bary agahi den
2026-10-06 19:59:21
0
Paradise :
when we call to police they are not coming [Laugh approved][Tears of joy] Don't lie
2026-10-06 16:56:11
0
I love my famliy :
2026-10-06 13:53:09
1
zarinaaktar :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-07 10:26:47
1
GiLL🤍 :
❣️❣️❣️
2026-10-06 23:18:25
1
To see more videos from user @hassan_legal_uae, please go to the Tikwm
homepage.