@Quran With Wajiha:🌸 دنیاوی لذتوں اور عارضی مشغولیات کو چھوڑیں، آئیے قرآن سے اپنی زندگی سنواریں۔ 🌸
موت کا کوئی وقت مقرر نہیں، نہ جانے کب زندگی کا سفر اختتام کو پہنچ جائے۔
اس سے پہلے کہ موت آ جائے، ہمیں چاہیے کہ اپنے رب کو راضی کرنے کے لیے نیک اعمال کریں، قرآن کو سمجھیں اور اس کی تعلیمات کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔
📖 آئیے! قرآن سیکھیں، سمجھیں اور اپنی آخرت سنواریں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
2026-10-07 08:02:03
8
{_-𝘏𝘈𝘚𝘈𝘕 𝘉𝘈𝘐𝘠𝘈 _-}99 :
কেউ কি এড হবেন
2026-11-04 13:53:50
0
khurshida :
bakwas
2026-10-07 13:52:03
3
SA Shahin Alom 🇸🇦 :
2M মিলিয়নের আইডি তাও কমেন্ট করলাম😏🥰
2026-10-10 05:07:49
1
SaUgAt🫂 :
2026-11-05 06:17:05
0
SaUgAt🫂 :
2026-11-05 06:17:05
0
SaUgAt🫂 :
2026-11-05 06:17:05
0
To see more videos from user @sindhzio1ni, please go to the Tikwm
homepage.