@seemimalik512: جیو اللہ وسایا صاحب #fyp #foryoupage #viral #tiktok #fypシ @Ghulam Abu Hurera Qadri @ڈاکٹر سید محسن علی گیلانی @Anwar Ali Najafi @بابِ خیبر 👑🤍 @مولانا پیرسیدقوی اللہ شاہ صاحب @Sid Mr. Rapper🔥 @funnyvideos2
دادا دادی کیلئے حمزہ ؓ کا جسم کاٹا گیا باپ کیلئے عمار ؓ کا سر کاٹ کر پیش کیا گیا اور بیٹے کیلئے حسین علیہ السلام کا سر کاٹ کر پیش کیا گیا اور چیلے چاہتے ہم سب بھول کر انکے نام کے نغمے گائیں
2026-10-07 01:57:10
351
BHUTTO 110 :
علی حق کے ساتھ ہے حق علی کے ساتھ ہے ❤️
2026-10-06 18:46:13
200
YaQooB_ShiGri :
چیخیں بتا رہی ہے حق اور سچ لکھا ہے اللّٰہ وسایا صاحب نے
2026-10-07 12:52:21
156
Haji :
such such hi hota hy
2026-10-08 11:48:00
0
Rao Zafar :
علی حق
2026-10-06 17:46:26
70
Quran Aur Ehlebet121 :
جناب ﷲ وسایا صاحب نے خود سے کچھ نہیں کہا جو کچھ قرآن و حدیث میں آیا ھے وہی آپ نے کتاب میں لکھا ھے اور جو بھی لکھا ھے سچ ھے کیوں کہ قرآن میں کوئی جھوٹ نہیں ھے اور نبیﷺ نے جو کچھ فرمایا ھے وہ بھی سچ ھے ۔
2026-10-06 20:14:49
102
Aqibfaiz FaizAhmed :
Damage has been done
2026-10-07 17:07:53
0
sabirhussain3559 :
چیخیں بتا رہی ہیں کہ مولانا اللہ وسایا حق
پر ہے۔
2026-10-07 02:25:48
46
Property Hub by Kazmi :
ohhh bhai idhr udhr ki bten na kro agr book juthi hai usko jutha sabit kro
2026-10-07 04:58:14
4
Majid Khan :
Sochna zaror siraf Qoran
2026-10-07 16:35:40
2
usman and luqman :
بات شیشے کی طرح واضح ہو چکی ہے اب چوں چراغ کرنے کی ضرورت نہیں
2026-10-06 19:17:19
35
Khalil Ahmed🥰 :
50 sall key naheen 1400' sall key kahu
2026-10-07 14:34:08
2
Meri jaan Madina 🕋 :
علی حق ہے علی حق ہے حق آگیا باطل مٹ گیا
2026-10-08 09:39:15
7
علی Production :
چیخیں بتا رہی ہے کہ مولانا اللہ وسایا حق پر ہے۔۔۔
2026-10-07 17:24:08
10
Shah Saab :
Ali Mola Haq or Sach hi
2026-10-07 01:03:14
4
Syed Ali :
علی حق
2026-10-06 18:43:47
7
Maan Maan :
2026-10-07 07:44:47
6
Z A I N 1🚩 :
2026-10-06 17:38:10
6
sabirhussain3559 :
چیخیں بتا رہی ہیں کہ مولانا اللہ وسایا حق
پر ہے۔❤️🤲
2026-10-07 02:24:32
21
Rasheed ahmed kamal khel :
2026-10-06 17:57:49
5
saith awais :
حق سننا اور برداشت کرنا بہت مشکل ہوتا ہے علامہ صاحب نے کون سا خود سے لکھا ہے سب کچھ وہ سب حدیثوں میں لکھا ہوا ہے
2026-10-07 03:27:16
19
Ahsan Bukhari :
اللہ جب حق بیان کروانا چاہتا تھا تو پھر تم میں سے کسی کو اٹھاتا جو حق بیان کرے
2026-10-07 19:31:20
6
Altaf Hussain :
ہائے کیا ہوگیا
2026-10-07 04:17:28
6
Ali Mahtab :
نوجوان اب ہی دیکھ لیں یہ خود اعتراف کر رہا ہے انکا نظریہ صرف 50 سال سے ہے۔ خدارا مولوی پرستی سے نکلیں اور حق کو پہچانیں
2026-10-07 00:33:57
32
Ikhtiar Hussain :
50 سال سے جو جھوٹ کے دیوار کھڑے کر دیا گیا تھا مولانا صاحب نے اس دیوار میں دھماکہ کر دیا اپ کے جرآت کو سلام مولانا
2026-10-07 16:00:55
5
To see more videos from user @seemimalik512, please go to the Tikwm
homepage.