ادھر پورا سسٹم ٹینشن میں ہے اور وزیراعلی کی ہنسی بتا رہی ہے کہ ٹینشن لینے کا نہیں دینے کا ہے😂
2026-10-06 17:35:36
10
zamid afridi :
804 ko raha karo
2026-10-06 15:26:46
12
Muhammad jalal :
اگر اس دفعہ پی ٹی ائی والا نیو یوٹرن نہیں کیا تو انشاءاللہ یہ لوگ بھاگ کر جائیں گے کیونکہ کہ ان لوگوں کا چہروں سے پتہ چلتا ہے کہ اس دفعہ روکنے والا نہیں ہے یہ لوگ لندن بھاگتے ہوئے نظر ارہا ہیں ہمارا تعلق پئ ٹی آئی سے نہیں ہیں لیکن مجھے امید ہے کہ اس دفعہ سہیل آفریدی نہیں روکے گا