@wisalanp5:

wisalanp5
wisalanp5
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 06 October 2026 14:02:38 GMT
123855
12253
842
3272

Music

Download

Comments

mianhaseed233
نزیر احمد غازی پوریا :
:انشاللہ عمران خان زندہ باھر نہیں آ ہے گا ❤️❤️❤️
2026-10-07 15:13:39
37
gullhamid_khan
Gul Hamid Khan :
صوبے کو کھنڈر بنادیا ہے ان نااہلوں نالائقوں نے اور اپنے بچوں کو یورپ امریکہ بھجوا دیا افسوس پختونوں کے دشمن پارٹی ہستپال تباہ یونیورسٹیاں سکول کالج تباہ جنگلات کا صفایا اور بس ادھر چلو اُدھر چلو
2026-10-07 06:40:59
70
iqbal.muhmmad35
iqbal muhmmad :
آخری بات بہت اچھی ہے چاچا کی سہیل فریدی کے لیے
2026-10-07 14:11:41
41
rbdikkwoov5
rbdikkwoov5 :
اس قوم کے بیٹوں کو کہا جا رہا ہے کہ باہر نکلیں عمران خان کے لیے احتجاج کریں عمران خان کو باہر نکالنے کے لیے کوششیں کریں اور عمران خان کے اپنے بیٹے اپنی ماں کی شادی انجوائے کر رہے ہیں
2026-10-07 09:37:34
62
asadbutt328
💟Chand Rat💟 :
شکر پٹھان بھائی جاگ گیے
2026-10-07 13:57:55
40
muhammadiqbalkhan373
Iqbal khan :
[Red heart][Red heart][Red heart]yes. 100% right
2026-10-07 09:41:54
14
muzmalmughal3234friends
Muzmal Mughal3234 :
ماشاءاللہ جناب بالکل حق کی بات کی ہے ہمیں یہ سب چیزیں چاہیے سکول کالج ہسپتال روزگار ہمیں لانگ مارچ نہیں چاہیے ہمارا صوبہ اس قابل نہیں ہے کہ وہ احتجاج کرتا رہے ہمارے صوبے کو ترقی کی طرف لے کے جائیں
2026-10-07 09:17:51
42
user5799115841081
user5799115841081 :
Good message
2026-10-07 10:01:54
9
shams.bangash1313
𝓢𝓱𝓪𝓶𝓼 𝓑𝓪𝓷𝓰𝓪𝓼𝓱 :
@مارخور🇵🇰:پنجاب والے اب کسی بھی سیاسی جماعت کے دھرنے، لانگ مارچ یا احتجاج کا حصہ نہیں بنیں گے۔ ہمارا کسی سیاسی جماعت سے کوئی لینا دینا نہیں۔ ہم ان سب کے روز روز کے دھرنوں، احتجاجوں اور لانگ مارچوں سے تنگ آ چکے ہیں۔ آخر کب تک عوام کو سیاسی مفادات کی خاطر سڑکوں پر گھسیٹا جائے گا؟ کب تک سڑکیں بند ہوں گی، کاروبار بند ہوں گے، روزگار متاثر ہوگا اور عام آدمی مشکلات اور مہنگائی کے بوجھ تلے دبتا رہے گا؟ اگر واقعی کسی سیاسی رہنما کو عوام کا اتنا ہی احساس ہے تو وہ سڑکوں پر دھرنے دینے کے بجائے پارلیمنٹ میں آواز اٹھائے، اپنی اسمبلی میں آواز اٹھائے اور آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنے مطالبات منوائے۔ عوام نے اپنے نمائندے اسی لیے منتخب کیے ہیں کہ وہ ایوانوں میں بیٹھ کر عوام کے مسائل حل کریں، نہ کہ سڑکیں بند کرکے لاکھوں لوگوں کا کاروبار، روزگار اور معمولاتِ زندگی متاثر کریں۔ کبھی پی ٹی آئی، کبھی جماعتِ اسلامی، کبھی تحریکِ لبیک، کبھی نون لیگ اور کبھی پیپلز پارٹی—ہر جماعت اپنے اپنے وقت پر سڑکوں پر آتی رہی، مگر ہر بار مشکلات کا سامنا عام عوام نے ہی کیا۔ اب پنجاب کے عوام کا واضح مؤقف ہے: ہم کسی ایسے دھرنے، لانگ مارچ یا احتجاج کا حصہ نہیں بنیں گے جس سے عوام کی سڑکیں بند ہوں، کاروبار تباہ ہو، روزگار متاثر ہو اور عام آدمی کی زندگی اجیرن بنے۔ اپنے مطالبات کے لیے پارلیمنٹ کا راستہ اختیار کرو، اسمبلیوں میں آواز بلند کرو، اپنے منتخب نمائندوں سے جواب مانگو۔ اگر نمائندے عوام کے مسائل حل نہیں کر سکتے تو پھر سوال نمائندوں سے ہونا چاہیے، سڑکوں پر کھڑے عام آدمی سے نہیں۔ ہم عوام کو سیاسی ایندھن بنانا بند کرو۔ سیاست کرو، مگر آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر۔ عوام کو سکون سے جینے دو، ان کا کاروبار، روزگار اور راستے بند کرکے انہیں مزید مشکلات میں مت ڈالو۔ اب سیاست ایوانوں میں ہونی چاہیے، سڑکوں پر نہیں۔ پنجاب کے عوام کسی سیاسی جماعت کے نہیں، اپنے حقِ روزگار، اپنے کاروبار اور اپنے پُرامن مستقبل کے ساتھ کھڑے ہیں۔ 🇵🇰
2026-10-07 11:05:44
13
walirahman12
Wali Rahman :
کیا اپ کو یہ فائدہ نہیں ہے اپ کو صحت کارڈ ملا ہوا ہے کسی بھی ہسپتال جاؤ وہاں سے علاج کرواؤ صرف اس پہ شکر ادا کرو
2026-10-07 12:32:18
5
tawabkhan2792
tawabkhan2792 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست اب لوگوں کو سمجھ ایا
2026-10-07 06:36:29
22
muhammad.yaqub72
Muhammad Yaqub :
❤️شاباش شیر ❤️
2026-10-07 06:49:03
18
user386610806
KPK👽 :
[Tears of joy][Tears of joy]
2026-10-07 13:28:56
10
malikbasheer334
بـشـیـر 𝟝𝟘𝟠𝟙 :
Slamat rho Khan Bhai
2026-10-07 10:01:02
13
adbzulzab.khan
adbzulzab khan :
سہیل افریدی زندہ باد عمران خان زندہ باد
2026-10-07 05:46:35
6
qureshijewellers389
Qureshi Jewellers Nowshera :
Zindabad
2026-10-07 09:18:52
18
nasreenakhtar9603
Nasreen Akhtar :
nice Khan g
2026-10-07 09:11:48
5
khalidkhanjadoon3
khalidkhan :
2026-10-07 08:06:30
5
malikgaming4330
malik👻 :
چاچا کی آخری بات سننے والی ھے 😂😂😂😂
2026-10-07 13:48:08
9
farooqui619
احمد فاروقی619 ✅ :
الحمدللہ خیبرپختونخوا کے غیور بھائیوں کا اصل شعور اب بیدار ہو رہا ہے لہٰذا ریاست میں امن کے قیام کیلئے خیبرپختونخوا کی عوام کو مشکل وقت ریاست اور ریاستی اداروں کے ساتھ کھڑا ہونے کی اشد ضرورت ہے شکریہ
2026-10-07 15:11:52
6
shafiq.khan02637
Shafiq khan :
zbr dast
2026-10-07 09:14:42
6
usmanswat804
Usman Ali :
2026-10-07 08:09:28
2
user61174055208605
sultan :
حقیقت
2026-10-07 08:09:46
3
user88753125309972
Zahid :
2026-10-06 18:19:39
2
jamil.qureshi44
Jamil Qureshi :
انشاء اللہ بدل رہا ہے کے پی کے❤️
2026-10-07 13:27:19
3
To see more videos from user @wisalanp5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About