@chuzachuzy7: میں شاید لفظوں میں کبھی تمہیں وہ سب نہ بتا سکوں جو میرے دل میں تمہارے لیے ہے، کچھ احساس ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں زبان بیان نہیں کر پاتی۔ میں چاہوں بھی تو تمہیں اپنی محبت کی گہرائی، اپنی بے قراری، اپنی چاہت اور تمہاری اہمیت کا پورا مطلب نہیں سمجھا سکتی مگر اگر کبھی میری آنکھیں تمہاری آنکھوں سے مل جائیں، تو شاید تمہیں وہ سب دکھائی دے جو میں لفظوں میں کہنے سے ہمیشہ قاصر رہی ہوں۔ #unfreezemyacount #lovequotes #deeplines #tiktokviral #viralvideo