@htvparachinar: 🚨 کوہاٹ: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کوہاٹ کی تحصیل لاچی میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کیا۔ انہوں نے شرکاء کی بڑی تعداد میں شرکت پر کوہاٹ کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جدوجہد طویل ہے، اس لیے کارکن خود کو تھکنے نہ دیں۔ سہیل آفریدی نے خطاب میں کہا کہ بند کمروں میں کیے جانے والے فیصلے قبول نہیں کیے جائیں گے اور پی ٹی آئی کے مطالبات جائز اور آئینی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 8 اکتوبر سے ’’ٹی ٹوئنٹی میچ‘‘ شروع ہوگا اور آئندہ کا لائحہ عمل صوابی میں دیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ وہ عمران خان کے سپاہی ہیں اور کسی دباؤ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ لانگ مارچ کے شرکاء کوہاٹ سے پشاور کی جانب روانہ ہوں گے۔ 📍 کوہاٹ | 6 اکتوبر 2026 #HTVParachinar #Parachinar #Kurram #Kohat #KP
rEhA kArO rEhA kArO ImrAn kO rEhA kArO AshiQ E rAsOOl s.w the great leader philosopher PM Imran Ahmad Khan niazi hefzullah subhanAllah Alhamdulillah in shaa Allah
2026-10-06 16:20:06
2
Md Mukarram :
good
2026-10-06 16:05:36
1
Sardar Hussain :
🕋
2026-10-06 16:32:06
4
قیدی نمبر 804 :
2026-10-06 17:09:56
1
abushoibshoib :
2026-10-06 16:01:57
1
☠️💦☠️ UZAIR MARWAT ☠️💦☠️ :
2026-10-06 17:18:20
1
صديق :
🥰🥰
2026-10-06 14:55:24
1
احمد ٹل :
2026-10-06 15:53:32
1
☠️💦☠️ UZAIR MARWAT ☠️💦☠️ :
shahzada 🥰❤️
2026-10-06 17:18:37
1
🥀ذہنی مریض🥀 :
❤️❤️❤️❤️
2026-10-07 07:11:23
0
Mohammad Afzal🇵🇰💔🇶🇦 :
2026-10-06 20:07:40
0
Mohammad Afzal🇵🇰💔🇶🇦 :
2026-10-06 20:07:45
0
احمد جانی خیل :
2026-10-07 00:29:42
0
Abdul Hameed :
PTI💞💞💞💞💞💞💞💞💞804💞💞💞
2026-10-06 16:36:37
1
احمد جانی خیل :
2026-10-07 00:29:41
0
🦅ℝ𝕒𝕛𝕒__𝕊𝕒𝕣𝕜𝕒𝕣313🦅 :
2026-10-07 07:37:01
0
Bahdir Jan :
2026-10-06 15:04:51
0
To see more videos from user @htvparachinar, please go to the Tikwm
homepage.