@ma885000: کچھ الوداع ایسے ہوتے ہیں جنہیں زبان کہہ تو دیتی ہے، مگر دل قبول نہیں کر پاتا۔تم بھی میرے لیے ایسا ہی مشکل ترین الوداع تھے۔تمہارے جانے کے بعد جیسے زندگی نے مجھے صبر کا ہنر سکھا دیا۔ہر درد کو خاموشی سے سہنا اور ہر یاد کو دل میں دفن کرنا پڑا۔ تمہارے بعد سمجھ آیا کہ بعض جدائیاں انسان کو اندر سے بدل دیتی ہیں۔ اب شکوہ بھی نہیں، بس ایک خاموش سا صبر ہے۔ شاید تمہاری کمی کبھی پوری نہ ہو، مگر وقت کے ساتھ اسے برداشت کرنا آ گیا ہے۔ #emotionalpoetry #poetryrecitation #heartbreakpoetry #ghazalvibes #poetrycommunity