@ilyasclicks779: کبھی کبھی ہم کسی شخص سے نہیں، بلکہ اُس شخص کے ساتھ جڑی اپنی امیدوں سے ہار جاتے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ وہ ہمیں سمجھے، ہماری خاموشی پڑھے، ہمارے بدلتے لہجے کے پیچھے چھپا درد محسوس کرے… مگر جب بار بار سمجھانے کے باوجود سامنے والا بےخبر رہے، تو انسان شکایت کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ پھر دل بھی عجیب خاموشی اختیار کر لیتا ہے، نہ کسی سے محبت مانگتا ہے، نہ وفا… بس اندر ہی اندر یہ سوچ کر ٹوٹتا رہتا ہے کہ جسے سب سے زیادہ اپنا سمجھا، اُسی کے لیے ہم سب سے کم اہم کیوں نکلے۔ 💔🥹🥀🩶 #grow #aesthetic #pleaseunfrezzemyaccount #foryou #viralvideo