کبھی اس بات سے فرق نہیں پڑا کہ کسی کے پاس کتنی دولت ہے کون کتنی مہنگی گاڑی چلاتا ہے یا کس کے کپڑے کتنے قیمتی ہیں میں نے زندگی میں ایسے لوگ بھی دیکھے ہیں جو مہنگی چیزوں میں لپٹے ہوئے تھے مگر ان کے الفاظ اور رویے بہت سستے تھے اور ایسے لوگ بھی دیکھے ہیں جن کے پاس شاید زیادہ کچھ نہیں تھا مگر ان کے دل اتنے امیر تھے کہ ان کی صحبت انسان کو سکون دے دی تھی انسان کی اصل پہچان اس کا لباس مکان یا بینک بیلنس نہیں ہوتا بلکہ اس کا اخلاق ہوتا ہے وقت بدلتے دیر نہیں لگتی دولت اج ہے تو کل نہیں بھی ہو سکتی مگر انسان کا کردار وہ چیز ہے جو اس کے جانے کے بعد بھی لوگوں کے دلوں میں باقی رہتا ہے اخر میں بس اتنا یاد رکھو پیسہ ختم ہو سکتا ہے خوبصورتی ڈھل سکتی ہے عہدہ چھن سکتا ہے اور شہرت مٹ سکتی ہے لیکن اچھا کردار انسان کے بعد بھی زندہ رہتا ہے اس لیے اپنی جیب سے پہلے اپنے دل کو امیر بناؤ کیونکہ دنیا تمہاری دولت بھول سکتی ہے مگر تمہارا اچھا یا برا رویہ لوگ کبھی نہیں بھولتے مجھے
2026-10-07 12:03:37
0
Irfan Ahmad :
👍👍👍👍👍👍👍❣️💯 good
2026-10-06 16:13:30
0
waseem khan :
Nic
2026-10-06 21:28:48
0
Mano :
🥰
2026-10-08 08:38:31
0
samishahid270 :
good 🥰🥰🥰🥰🥰👌👌
2026-10-06 17:39:35
0
Irfan Ahmad :
👍👍👍👍👍👍👍❣️💯
2026-10-06 16:13:53
0
༺༒𝔸𝕟𝕘𝕖𝕝༒༻ :
[Perfect score]👍👍
2026-10-06 23:59:32
0
Account not found :
🥰🥰🥰
2026-10-06 16:16:18
0
ÅvīąțıØŊ MāÑ :
♥️♥️♥️
2026-10-06 15:51:02
0
Rana Mohsin :
🥰🥰🥰
2026-10-06 15:24:54
0
🐺 WOLF 🐺 :
♥️♥️♥️
2026-10-06 14:42:56
0
🐺 WOLF 🐺 :
🥰🥰🥰
2026-10-06 14:42:53
0
Jam Imran Nazir Marral😎 :
👍👍👍
2026-10-06 14:38:59
0
🅒🅐🅡 🅕🅐🅜🅘🅛🅨✨ :
🥰🥰🥰
2026-10-08 04:59:29
0
To see more videos from user @a_s09608, please go to the Tikwm
homepage.