@roedahussain0: میں پاکستان کو مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں کہ اللہ پاک نے بڑا رحم اور کرم کیا شہید کے قاتلوں کی جو ہے نا نشاندہی ہو گئی ہے میں پھر مبارکباد پیش کرتا ہوں ایانِ پاکستان کراچی کو اور سندھ پولیس کے قربانیوں کو اور سندھ پولیس کی محنت کو میں سلام پیش کرتا ہوں مگر میں ایانِ کراچی اور ایانِ پاکستان سے ایک درخواست کرنا چاہتا ہوں کہ انقلاب اور ہمارا جو مشن تھا روشن حسین شہید کا وہ ابھی تک مکمل نہیں ہوا آپ نے بیٹھنا نہیں ہے ہم نے روشن حسین شہید کے قاتلوں کو کیفرِ کردار تک ہی انشاءاللہ پہنچانا ہے اور اس معاملات کو ان وارداتوں کو انشاءاللہ تاکہ دوبارہ کسی اور کے ساتھ نہ ہو تو اس کے لیے ہمیں جدوجہد مسلسل جاری رکھنی ہے *#fyp #Breakingnews #JusticeForRoshan #p #viral *