@mustaqeem.shah.bacha: صوابی، جلبئی (اوچ خوڑ): علاقے میں شدید ژالہ باری کے باعث کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ نقصان کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ جوار کی مضبوط کھڑی فصل بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو کر مکمل طور پر زمین پر گر گئی ہے۔ اس کے علاوہ دیگر فصلوں اور باغات کو بھی کافی نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔