@wedystore89: SALE SIÊU KHỦNG GIÁ SIÊU HỜI SĂN NGAY CẢ NHÀ ƠI!

WEDY STORE - XƯỞNG GIÀY
WEDY STORE - XƯỞNG GIÀY
Open In TikTok:
Region: VN
Tuesday 06 October 2026 14:43:47 GMT
131
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @wedystore89, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کراچی شہر میں منشیات کی ترسیل اور سپلائی کے خلاف پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈی آئی جی ایسٹ ڈاکٹر فرخ علی کی خصوصی ہدایات اور ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ کے احکامات پر نیو ٹاؤن پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی منشیات سپلائی نیٹ ورک کے ایک اہم کارندے کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او نیو ٹاؤن نے پولیس ٹیم کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر گلشنِ اقبال بلاک 14 کے قریب کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران ایک مشتبہ شخص کو روک کر تلاشی لی گئی، جس کی شناخت انعام الرحمن ولد عبدالصمد کے نام سے ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے قبضے اور منشیات کی ترسیل کے لیے استعمال ہونے والی تین گاڑیوں سے مجموعی طور پر 81 کلوگرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کی گئی، جس کی مالیت پولیس کے مطابق ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد ہے۔ پولیس نے منشیات کی سپلائی اور ترسیل میں مبینہ طور پر استعمال ہونے والی تینوں گاڑیوں کو بھی تحویل میں لے لیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ابتدائی تفتیش میں گرفتار ملزم کا تعلق ایک بین الصوبائی منشیات سپلائی نیٹ ورک سے سامنے آیا ہے، جبکہ ملزم مبینہ طور پر خیبر پختونخوا سے منشیات کراچی منتقل کرکے مختلف علاقوں میں سپلائی کرتا تھا۔ پولیس نے برآمد ہونے والی منشیات قبضے میں لے کر گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ نیو ٹاؤن میں مقدمہ درج کرلیا ہے، جبکہ واقعے کی مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم کے سابقہ کریمنل ریکارڈ کی بھی جانچ پڑتال کی جا رہی ہے تاکہ اس کے ماضی میں کسی دیگر منشیات یا جرائم کے مقدمات میں ملوث ہونے سے متعلق معلومات حاصل کی جا سکیں۔ دوسری جانب پولیس نے منشیات سپلائی نیٹ ورک میں مبینہ طور پر شامل دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپہ مار کارروائیاں بھی شروع کردی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم سے مزید تفتیش کے دوران منشیات کی کراچی منتقلی، سپلائی کے ذرائع اور نیٹ ورک میں شامل دیگر افراد سے متعلق اہم معلومات سامنے آنے کی توقع ہے

About