@immuhammadsohailafridi: پاکستانیوں اپنے سب کو بتانا ہے کہ ہمارے مطالبات کیا ہے، ہم نے اپنے مطالبات کا مسودہ سوشل میڈیا پر جاری کر دیا ہے، اگر ایک بھی نکتہ غیر قانونی یا غیر آئینی ہوا تو لانگ مارچ منسوخ کر دیں گے۔ عمران خان کا علاج اور ملاقات غیر آئینی نہیں، انصاف کے ذریعے رہائی بھی غیر آئینی نہیں۔ ججز کیسز کیوں نہیں سن رہے، کیسز سنیں تو عمران خان ایک گھنٹے میں باہر ہوں گے۔ عمران خان نے کوئی جرم نہیں کیا، وہ جیل میں اس لیے ہیں کہ انہوں نے پاکستان اور دنیا کی طاقتور قوتوں کو ’’ایبسلوٹلی ناٹ‘‘ کہا۔ ان کے مطابق مخالفین عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں اور انہیں باہر نہیں آنے دینا چاہتے۔ وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی