@firstlove218: نہ کسی پر حق جتائیں گے اب نہ کسی کا دل دکھائیں گے، نہ کسی پر حق جتائیں گے، اب یوں ہی خاموش رہ کر دو پل کی زندگی گزاریں گے۔ بہت کوشش کر لی لوگوں کو اپنا سمجھنے کی بہت بار اپنے جذبات سمجھانے کی مگر ہر بار دل ہی تھکا اور آخر میں خاموشی ہی نصیب ہوئی۔ اب کسی سے شکوہ نہیں، کسی سے گلہ نہیں۔ جسے رہنا ہے رہے، جسے جانا ہے چلا جائے۔ اب نہ کسی کے بدلتے رویے ہمیں حیران کریں گے، نہ کسی کی بے رخی پر آنکھیں نم ہوں گی۔ ہم نے سیکھ لیا ہے کہ ہر تعلق کو بچانا ہماری ذمہ داری نہیں، اور ہر شخص کو خوش رکھنا بھی ضروری نہیں۔ اب بس خود میں سمٹ کر رہنا ہے، کم بولنا ہے، کم توقع رکھنی ہے اور اپنے درد کو اپنے اندر ہی دفن کرنا ہے۔ شاید سکون اسی میں ہے کہ دل کسی سے کچھ مانگے ہی نہیں#heartbroken #urdupoerty #sad #missingsomeone #deepthoughts

🎀 من رقصم  🎀
🎀 من رقصم 🎀
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 06 October 2026 15:03:01 GMT
281
15
0
4

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @firstlove218, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About