pyary Quaid slamtii ho apki Allah hmari zindagi b lgay apko
2026-10-06 19:05:48
2
❣️کالعدم کشمیری 🌶❣️💦 :
77 سالوں سے کشمیریوں کا حق مارنے کے بعد آج آزاد کشمیر کے حکمران پاکستان کے جھنڈے کے پیچھے چھپنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جب ہم اپنا حق مانگتے ہیں تو فوراً "پاکستان کی سلامتی کو خطرہ ہے" کا نعرہ بلند کر دیا جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کوئی ایک واقعہ، ایک مثال بتا دیں جہاں کشمیریوں کی وجہ سے پاکستان کی سلامتی کو حقیقی خطرہ لاحق ہوا ہو۔ہسپتال، سڑکیں، تعلیم اور دیگر بنیادی سہولیات مانگنا اگر ریاستی سلامتی کے لیے خطرہ تصور کیا جاتا ہے، تو یہ سوچنے کا مقام ہے کہ خطرہ کہاں سے ہے مطالبات سے یا مطالبات کو دبانے کے طریقہ کار سے؟رہی بات اس 53 کے ٹولے کی، تو آزاد کشمیر کے عوام اس پر عدم اعتماد کا اظہار کھلے عام کر چکے ہیں۔ عوام کی نظر میں یہ حکمران اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے پاکستان کے نام کا سہارا لیتے ہیں، جبکہ حقیقت میں وہ عوامی حقوق کے راستے میں رکاوٹ ہیں۔پاکستان کی ریاست اور اس کے عوام کو یہ بات سمجھنی ہوگی کہ ایسے عناصر کو پناہ دے کر وہ برسوں پرانے رشتے کو کمزور کر رہے ہیں۔ کشمیری عوام کا مطالبہ اپنے حقوق کی بحالی ہے، پاکستان سے دشمنی نہیں۔اگر بنیادی حقوق مانگنا سلامتی کے لیے خطرہ ہے تو حل فورسز کے ذریعے ایک ایک کرکے مارنا نہیں بلکہ غوری، ابدالی کا رخ آزاد کشمیر کی طرف کر دیں شاید اس طرح سلامتی بھی برقرار رہے اور کشمیر بھی حاصل ہو جائے۔
2026-10-06 17:54:31
5
iftikhar Kashmiri 🇸🇦🕋 :
2026-10-06 18:23:31
5
Mobeen Sh Kashmir :
2026-10-06 17:46:34
4
AbDuLGhaFFaR🍁 :
hyee khawaja 🫀🥀
2026-10-06 17:56:03
2
🚩kashmiri 🍁Guجar🦁 :
2026-10-06 17:51:25
4
Wasii jatt 🍁جموں کشمیر🍁🇪🇺 :
2026-10-06 19:09:13
2
wasii.mirza05 :
allah pak kmyab kra ameen
2026-10-06 20:00:34
1
Shahbaz Ali :
2026-10-06 17:51:02
4
chorhi 🥰Ahla :
2026-10-06 18:41:39
2
Mobeen Sh Kashmir :
2026-10-06 17:46:28
4
❣️کالعدم کشمیری 🌶❣️💦 :
پاکستانی سیاست دانوں کہ بقول ایکشن کمیٹی والے مسلح ہیں ان کہ پاس امریکی ساختہ ہھتیار ہیں تو میری پاکستانی بہن بھائیوں سے ایک سوال ہے لگ بگ 3لاگھ احتجاج کرنےوالے لوگوں کہ سامنے8000 ہزار فوج کیسے رک سکتی ہے کچھ عقل سے کام لو پاکستانی عوام سے گزارش ہے کہ اپنے سیاستدانوں کو لگام ڈالو معاملات بہت خراب ہو جائیں گے۔یہ اپنے غلط سیاسی فیصلے سے بہت سارے بے گنا مسلمان مارے جائیں گے۔ہر بات کہ پیچھے اگر انڈیا ہے تو یہ کیا کر رہے ہیں کوئی بھی کشمیری پاکستان کہ خلاف نی ہم الف پہ یہ بات کہ رہے ہیں۔یہ اپنی ناکامیوں کو چھپانے کہ لیے آج بہت بڑی تعداد میں غلط فیصلے کر رہے ہیں بندوق کہ زور پہ آپ ایک پوری قوم کو دیوار سے لگا رہے ہیں کشمیر کہ ہر گھر میں ایک شہید ہے جس نے کشمیر کی آزادی کہ لیے جان دی ہے آج تم کیسے کہہ رہے ہو کہ تم پاکستان کہ ساتھ اجاو اور کشمیر کی بندر بانٹ ہو جائے 2لاکھ شہداء کی قربانی سے ہم کشمیری کیسے غداری کر سکتے ہیں یہ ہمارے لیے بہت مشکل فیصلہ ہے ہمیں گولی سے ڈرا کر مجبور نہ کیا جائے نظریہ کبھی بھی نی مرتا آج شاہد آپ بندوق کہ زور پہ 10ہزار بندے مار کہ ہمیں دبا دو لیکن یہ تا حیات نہ ختم ہونے والی وہ لڑائی شروع ہو جائے گی جس میں نہ جیت پاکستان کی ہو گی نہ کشمیر کی اور بے گناہ لوگوں پہ ظلم کا ایک راستہ کھل جائے گا اخر میں کوئی تیسری طاقت پاکستان پردباو ڈال کر مذاکرات کروا ہی دے گی لیکن پاکستان کو جس سائیڈ سے ٹھنڈی ہوائیں آتی ہیں آج یہاں سے بھی نفرت کا سامنا کرنا پڑے گا ہمارے پاس کھونے کہ لیے کچھ نی ہے جب آپ ہمارے پاس کوئی راستہ نی چھوڑو گے تو پھر بتاو ہم کہاں جاو گے کلمہ دونوں کا ایک ہے آج اگر ہمیں کشمیر سے وفا داری کرنے پر گولی ماری جا رہی ہے تو پھر ہم کسی کہ وفا دار نی رہے گے۔ہماری ساتھ نسلیں اسی وطن پر قربان ہوئی ہیں کسی ایک جنرل یہ سیاست دان کا فیصلہ ہم پہ زبردستی نہ مسلط کیا جائے۔ہمارے بزرگوں نے اپنی قبریں پانی میں ڈبو کر آپ سے یہ عہدکیا ہے کہ پوری قوم کا جو فیصلہ ہو گا اس کا احترام کیا جائے گا ہمیں انڈیا کہ خلاف ہی رہنے دو اپنے خلاف نہ لا کہ کھڑا کرو ۔یہ وطن یہ کفن یہ جوش آپ کہ پاس بھی ہے اور ہمارے پاس بھی
ابھی تک ایک بھی فوجی نہ شہید ہوا اور 112 کشمیری شہید ہو گئے ہیں یہ ہماری پرامن ہونے کی واضح دلیل ہے اپنی آنکھیں کھولو اور ہم پر زبردستی کہ فیصلے نہ مسلط کرو ہم بھی مسلمان ہیں ہمیں بھی آزاد رہنے کا حق اللہ نے دیا ہے ہم سے یہ نہ چھینو بندوق کی نوک پر۔
2026-10-06 17:54:26
2
کالعدم کشمیری🚩 :
2026-10-06 17:57:10
2
Bilqees Begum :
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-10-06 18:44:58
3
chorhi 🥰Ahla :
2026-10-06 18:41:35
2
user6941914824035 :
2026-10-06 20:13:48
1
SarDaR SaMi KhaN :
2026-10-06 18:01:15
2
chorhi 🥰Ahla :
2026-10-06 18:41:32
1
KASHMIR :
2026-10-06 20:29:28
0
804imran25 :
2026-10-06 20:24:54
0
✌️حافظ دانیال کشمیری786☠️ :
شیر دھاڑ رہا ہے 💓
2026-10-06 21:15:35
0
Ahmed Ch7969 :
2026-10-06 22:43:57
0
🍁Wasi Mughal🍁 :
Inqalab Laen gen inshallah
2026-10-06 15:32:28
3
ع سے عاطف🇵🇰🇸🇦✨ :
Nafart phela rhy hain ye
2026-10-06 19:41:42
1
To see more videos from user @zuni_sudozai07, please go to the Tikwm
homepage.