@khankakhiladi1: کوہاٹ سے نکلتے ہوئے لانگ مارچ کے تازہ ترین مناظر! عوام کا جمِ غفیر خود دیکھیں، گاڑیوں کی طویل قطاریں اور بڑی تعداد میں لوگ پیدل کنٹینر کے پیچھے دوڑتے ہوئے قافلے کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ مناظر خود ملاحظہ کریں!#noorkhan🇧🇫🔥✌️ #foryoupage #khankakhiladi🏏 #videoviral #teamkaptantiktok