اس تصویر میں ایک بہت بڑی غلطی ہے۔ بابا جی اگر نماز کی نیت کر کے قیام میں کھڑے ہیں تو ان کا رخ غلط جانب ہے یعنی وہ بائیں جانب رخ کرکے نماز پڑھ رہے ہیں جبکہ قبلہ کا رخ سامنے جانب ہے یعنی بابا جی کے دائیں جانب ہے۔ مسجد کے محراب کا رخ اور جو صفحیں بچھی ہیں ان کا رخ بھی بابا جی کے دائیں جانب ہے۔