@mshakeelps: مانسہرہ، شملائی بٹگرام سے تعلق رکھنےوالا لڑکااور لڑکی چکیاہ مانسہرہ میں غیرت کے نام پر قتل، دونوں تھانہ سٹی کی حدود سفیدہ میں مقیم تھے واقعہ تھانہ صدر کی حدود چکیاہ میں پیش آیا ۔ ذرائع کے مطابق ملزمان گرفتار،#Mansehrpoloce#PoliceAction #DPOMansehra #murder #Karachisutituion