@fanitypist2: زندگی میں آگے بڑھنا ہے تو لوگوں کی خوشامد چھوڑنی ہوگی۔ اپنے خوابوں کی حفاظت کے لیے 'نا' کہنا سیکھیں، چاہے لوگ آپ کو مغرور سمجھیں۔ نیت صاف ہو تو فیصلوں کی سختی آپ کو مضبوط بناتی ہے، گراوٹ کی طرف نہیں لے جاتی۔ کبھی کبھی اچھے مقاصد کے لیے دنیا کی نظر میں بُرا بننا ضروری ہو جاتا ہے. #foryou #lines #motivation #trend #trending