@nazar.abbas.lak: ہمارے بہت ہی پیارے دوست قاری قاسم یوسفزئی صاحب کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ ان کا عمرہ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، عبادات کو شرفِ قبولیت بخشے اور انہیں صحت و سلامتی کے ساتھ واپس لائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲 #viral