@sayaahbakht: کوئی کام اتنا بھی پرفیکٹ نا کریں کہ وہ بعد میں آپکی ڈیوٹی بن جائے #creatorsearchinsights #foryoupage #foryou #fyp

سیاہ بخت
سیاہ بخت
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 06 October 2026 15:25:34 GMT
93924
6430
73
445

Music

Download

Comments

soniiii809
.... 🥀 :
ma bi school teacher hon chart wgra ni bnati bad me duty ban jani
2026-10-07 04:36:00
3
zillabaj
ZillaBaj :
Wrong Be Positive 👇 ہر کام اتنا پرفیکٹ کریں کے سامنے والا آپ کا محتاج بن کے رہ جائے ۔
2026-10-08 01:37:48
13
egoistic.girl62
༘˚⋆𐙚𝙀𝙂𝙊𝙄𝙎𝙏𝙄𝘾🍷✧˚ :
Asi liya aj khana Jala dia 😂😂
2026-10-06 17:06:19
40
user143397588
🌚 0210 :
Definitely 🌚 Right
2026-10-07 04:56:10
1
zahra.shakeel.1302
Zahra Shakeel 1302 :
hmmm same
2026-10-07 11:45:17
3
missmughal069
bint e hawa :
mery sth hota hy🥺🥺
2026-10-07 17:32:18
4
zusha147
Zee :
schi bat h🙂
2026-10-06 15:43:49
12
qasim.sandha5
Qasim Sandha :
correct 💯
2026-10-06 18:05:33
7
imamay.zamana
ya imame zamana :
you are right 👍
2026-10-06 16:10:33
1
razzaqbhati98
Abdul Razzaq 🧢 :
bt smjne wali ager gor kia jy 😲🙄
2026-10-07 16:24:26
3
gulraizkhan736
Gulraiz Khan :
کیا یاد کروا دیا میں گارمنٹ فیلڈ میں سنگر مشین کا اپریٹر رہا ہوں تو ایک مرتبہ ایک فیکٹری میں گئے ویسے ہی کام پتہ کرنے کے لیے تو وہاں پر ایک کام پھنسا ہوا تھا چھوٹا سا اپریشن تھا لیبل لگنا تھا وہ بھی شرٹ کے کالر میں فیکٹری میں کوئی بھی اپریٹر ان کا ایسا نہیں تھا جس سے وہ لیبل صحیح طریقے سے لگ رہا ہو ہر بندہ اس کے کچھ نہ کچھ ٹانکے نیچے اتار دیتا تھا تب کمپیوٹر مشینیں ابھی ائی نہیں تھی انہوں نے سپیشل اس کام کے لیے کمپیوٹرائز مشین بھی منگوائی چائنہ سے جب ہم گئے تو اس مشین کو انہوں نے سیٹ کیا اور کسی اور فیکٹری سے اپریٹر بلوایا اس کو چلانے کے لیے تو اس مشین کے اوپر بھی ان سے او لیول ٹھیک نہیں لگا میں وہاں پر کسی بندے کا انتظار کر رہا تھا جس کے ریفرنس سے ہم نے وہاں پر کام کی بات کرنی تھی تو میں دیکھ کر ہنسنے لگا مجھے نہیں پتا تھا کہ وہ جس کے پاس میں کھڑا ہوں وہ سپروائزر ہے وہ غصہ کر گیا اور بولنے لگا تم لگا کر دکھا دو میں نے کہا یہ بھی کوئی کام ہے مشین پہ بیٹھا لگا کے دکھا دیا ایک دو چار کافی سارے لیبل میں نے لگا کر دکھا دیا ہے ہم لوکل فیکٹری میں کام کرنے والے بندے تھے ہر قسم کی ائٹم بنا چکے تھے ایکسپورٹ فیکٹریز میں زیادہ تر اپریشن پر کام کرنے والے اور بندے ہوتے ہیں ان کو زیادہ کچھ اتا نہیں تو پوچھنے لگا کیا کرنے ائے ہو ادھر ہم نے کہا کام پتہ کرنے ائے ہیں ہم چار بندے تھے تو اس نے ہمیں چار اپریشن دی ہے جس میں یہ لیبل والا بھی شامل تھا اب ہم لوکل فیکٹریز میں کام کرنے والے یہ لیبل کا کام توہین تھا ہمارے لیے تو دوسرے بندے کہنے لگے اب یہ تم ہی لگاؤ گے وہاں پر چار مہینے کام کیا لیبل ہی لگاتا رہا چار مہینے اور اسی لیبل کی وجہ سے وہاں سے کام چھوڑا میں نے میں تو دوسرا کام بھول جاؤں گا
2026-10-07 17:40:24
2
qalabealfz0
🫀زندگی 🕊️ :
ahan 🔥🥀
2026-10-06 17:20:26
2
muhammadsubhan.33
💕⃝🕊️م۔ سبحان 💕⃝🕊️ :
kassam se mere Ghar wale b mujhe yahi kahty ha 😳😳😳😳😁😏😂😂
2026-10-07 09:42:44
1
babar.latif05
Babar Latif :
right
2026-10-06 17:06:02
1
muhammadhammad2727
Muhammad Hammad Arrain :
phr kia karin😳
2026-10-06 17:22:44
1
user2292861402984
FarooqAyesha24 :
zbrdast
2026-10-06 16:00:39
1
proudtobeasyed5
Proud to be a Syed :
right
2026-10-06 16:36:28
1
muhammadaqeel7864
sky🤞 king 👑 sialkot :
right
2026-10-08 06:35:12
0
jibrankhalil8
Jibran Khalil :
کیا کہنے بلکل سچ کہا آپ نے۔۔
2026-10-08 05:53:10
0
aliraza3461615100
Ali Raza 04 :
Right 💯 😔
2026-10-08 06:32:38
0
shehbazahmii1
shehbazahmii🖤 :
Kia kren adat hy perfect Krny ki.... sooooo
2026-10-08 05:40:02
0
shehraamkhan10
Musfira ♥️ :
hmmmm 😔
2026-10-08 05:36:15
0
hussain_bin_nazir
Hussain-Bin-Nazir :
cleaver clerk 😁
2026-10-08 05:27:23
0
ali77098
ali :
im being victim of this crime of honesty
2026-10-07 04:56:40
0
To see more videos from user @sayaahbakht, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About