@duabcalligraphy: The Unappreciated Reality of Fathers ✒️❤️👨👧👦 "Today a father is seen as the 'obstacle' to every demand, and his lifelong work is just a 'duty'..." ✨ #UrduCalligraphy #FatherLove #UrduQuotes #DUABCalligraphy #FYP
Bilkul darust farmayya Apne BAP mujram hai iss society main
ALLAH pak ke Hazooor uska buhat muqam hai har aik penny pe USKO ajjar deta hai ALLAH pak
phr ye Bache rishte matter nahi krte [Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-07 04:36:47
2
مدثر ملک صارم :
جی بالکل میں خود ایک باپ اور ایک شوہر ہوں اور الحمدللہ میں اپنی پوری کوشش کرتا ہوں سب کی خواہشات کو پورا کروں اور یہ میرا فرض ہے کیوں کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے ان کا سرپرست بنایا ہے اور میں نے بغیر کسی لالچ کے یہ کرنا ہے کچھ والد یہ سب کر کے اپنی اولاد سے توقعات لگا لیتے ہیں کہ ہم ابھی کر رہے ہیں کل جب بچے بڑے ہوں گے وہ بھی میرے لیے بہت کچھ کریں گے مگر میں ان والد میں سے نہیں ہوں الحمدللہ بہت اچھی تربیت کر رہا ہوں اپنے بچوں کی باقی آگے ان کے ساتھ کیا ہونا ہے وہ صرف اللہ جانتا ہے میں اپنے بچوں کو ابھی سے گائیڈ کرتا ہوں بیٹا اپنے آنے والی زندگی اچھی گزارنا اور اپنی بیوی اور بچوں کا اس طرح خیال رکھنا جس طرح میں تم لوگوں کا رکھ رہا ہوں
2026-10-07 03:46:01
3
z⭕ii :
or olad or BV Kay farz Kon paray ga olad os Kay joty mn Pani peya phr b Kam hai baap ke rokawat bahot zarori hai
2026-10-07 05:34:09
1
Rana Zahid Ali :
بیٹے کا فرض نا فرمانی ہے کیا
2026-10-07 04:19:05
2
H, Butt,💔🥲زخمی :
اولاد بژے ھو کر باپ کا گریبان پکڑ کر کہ کے اپ نے ھمارے لیے کیا ھی کیا ہے، اور بیوی بچوں کو باپ کےخلاف کر دے، ا
2026-10-07 06:52:24
2
ᴍᴜɢʜᴀʟ ʙʀᴀɴᴅف ھ ی م :
اللہ پاک سب مسلمانوں پر اپنا خاص کرم فرمائے آمین ثم آمین
2026-10-07 06:13:08
2
saifi.m :
افریں !
2026-10-07 07:45:41
1
Trust ALLAH :
وہ باپ میں ھوں 🤔🤔🤔🤔🤔
2026-10-06 17:28:38
2
Chaudhry Asghar Adnan Jamu AJK :
Mujrim
Rukawat
Kuch
Faraz
or
Bap
2026-10-07 03:37:05
1
Mian Javed :
sai baat ha
2026-10-06 17:31:53
1
Umar zulfi :
بہت بہت خوب
2026-10-07 03:19:01
1
Naseer Khan bloch :
yahi ferzi TU us ke gly lutka dia gia. jis ka wazin woh pori zendgi utha ker pherta Raha .Yan tok keh mout as pohnchi aoor utha ker qaber ke hawale ker dia
2026-10-07 06:14:27
1
Simply92 :
2026-10-07 00:16:53
1
Multani Munda :
2026-10-07 06:30:32
1
tariq khan :
یہ تحریر مثت ہے یا منفی مجھے تو یہ ہی سمجھ نہیں آ رہا!!!!!
2026-10-07 18:38:55
0
Nadeembawa :
🥰🥰🥰
2026-10-07 02:20:21
1
liaqathayat470 :
right 👍💯
2026-10-07 07:43:49
0
Saghir Ahmad :
💯true
2026-10-07 08:15:29
0
Baad e Shimal :
اس میں قصور کسی کا نہیں۔ ہمارے معاشرہ کا ہے۔ اور یہ صرف پاکستان اور انڈیا میں ہوتا ہے۔۔۔ باقی عرب ممالک افریقہ یورپ امریکہ کینیڈا میں بچے بالغ ہوجانے کے بعد اپنے ذہن دار خود ہوتے ہیں۔ اور والد ان کے بالغ ہونے کے بعد اپنی زندگی گزارتا ہے ۔ ساؤتھ ایشیا میں والدین بچوں پر ساری زندگی کنٹرول رکھنے اور ان سے خدمت کروانے کے چکر۔میں نہ بچوں کو بالغ ہونے دیتے ہیں نہ ان کو آزاد کرتے ہیں جو مذہب اور انسانی فطرت کے خلاف ہے اور اس کے نتیجے میں سب نقصان ہی نقصان اٹھاتے ہیں۔
پاکستان میں کیوں اٹھارہ سال کے جوان کو نہیں کہا جاتا کہ اب تم نے اپنی پڑھائی خود کرنی ہے۔ اپنے رہنے کا انتظام خود کرنا ہے اور اپنی شادی خود کرنی ہے۔
2026-10-07 20:26:18
0
inam panwar :
باپ ، فرض کو اولاد و بیوی سے تقسیم / علیحدہ کرکے روکاٹ کو ہٹایا جا سکتا ہے
2026-10-07 12:08:04
0
Experienced :
بڑی خوبصورت اور حسب ِحال بات کی آپ نے ۔
2026-10-07 12:27:16
1
Shahbaz :
Beevee ka farz hey k wo uolad ko baap k khilaf bolti rehy " tumarey baap ney ON-LINE FOOD nahi mangwa kar dia , dekho tumhara baap kitna zalim hey"
Jab unhain bahar k khanon k nuqssan batao tu uolad bhi yehi such samjti hey , k bapp jhoot bol raha hey, sirf paisey bachaney k liye zulm kar raha hey.
2026-10-07 06:40:46
3
N5 VXX :
AS A MARD AISEY HI HEY SAB FARZ HAM MARDO K LIYE HI HEY G😂😂😂
2026-10-07 14:49:19
0
M javed :
lant hy esi sooch par lakh di lant 😭😭😭
2026-10-07 11:55:09
0
raja javed :
اولاد کا کوئی فرض نہیں ھوتا
2026-10-07 00:42:07
0
To see more videos from user @duabcalligraphy, please go to the Tikwm
homepage.