@yasirdashti20: ماشاءاللہ، الحمدللہ ثم الحمدللہ! 💚🥹 آج اپنے پیارے یاد حسین اپنے پھول کو فاضل پور میں دل کی گہرائیوں سے ویلکم کیا۔ 🌸❤️ اس خوبصورت موقع پر چاچو شہزاد مدنی صاحب اور بھائی فراز خان لاشاری صاحب بھی موجود تھے ۔۔۔ میں ناچیز اپنے شہزادوں کے ہمراہ ویلکم کیا اپنے خان کو ، ہم نے اپنے پیارے خان یاد حسین کا پھولوں سے شاندار استقبال کیا۔ 🌹💐 یہ منظر واقعی دل کو چھو لینے والا تھا۔ جس بچے کے لیے کچھ عرصہ پہلے ہم سب دعائیں کر رہے تھے، آج اسے اپنے قدموں پر مسکراتا دیکھنا اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت اور کرم ہے۔ 🥹❤️ یا اللہ! میرے پیارے یاد حسین کو ہمیشہ خوش و آباد رکھ، صحت و سلامتی عطا فرما، اس کی زندگی میں ہزاروں برکتیں نازل فرما، اسے اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنا اور ہر آنے والا دن اس کے لیے خوشیوں بھرا فرما۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🤲💚