narzgia faslay or shokway he tub hotay hain jub koe tisra ho
2026-10-06 21:07:18
0
Ebadat🖤 :
کوئی اللّه کا نیک انسان بنا کسی مطلب کے انسانیت کے ناطے یا اللّه کی رضا سمجھ کر ہماری بھی ہیلپ کر دے لیکن پلیز دل ازاری نہ کیجیے گا اگر کوئی ایسا اچھا انسان مل گیا جس میں انسانیت ہوئی میں اسی سے نکاح کروں گی اگر نہ بھی کچھ کر سکے تو ہمارے حق میں بس دعا ہی کر دیجیے گا میں آپ کی وہ بھی ہیلپ ہی سمجھوں گی باقی اللّه پاک بہتر وسیلہ بنانے والا ہمارا انشاءاللہ😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-06 17:52:18
2
Sattar Khan :
ان لوگوں نے تیری مجبوری کا فائدہ اٹھا یا میرے پاس صرف آخرت ہے اپ نے دنیا میں جانا ہے یا آخرت میں اگر اخرت میں جانا ہے تو تم اپنی محنت کر اللہ پاک نے قران مجید میں ایت نازل کی ومن الناسی آیت ہے اللہ کا قران ہے اللہ کا گھر ہے میرا ایمان ہے اللہ کہتا ہے میرا بندہ وہ تیری عزت ہے اگے تیری مرضی دنیا پکڑو یا آخرت میں اخرت پکڑوں گا تم نے آخرت پکڑنی ہے تو ں محنت کر
2026-10-06 15:57:15
3
✧خــــᷡــⷶــⷩــᷜـــان🥀✧ :
آب دل نہیں کرتا کسی سے دل لگانے کا
ایک شخص نے سارے شوق ختم کر دئے ہیں❤️🩹🙌🏻
2026-10-06 17:51:25
2
Noman Ali :
منایا نہیں گیا وہ شخص اس بار مجھ سے ناراضگی میں شامل کوئی تیسرا شخص