@moulanaofficial: اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس، سابق اسپیکر قومی اسمبلی / رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کی امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد رہنماؤں کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات جاری ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری،مولانا لطف الرحمان،محمد اسلم غوری، سنیٹر کامران مرتضٰی ، اخونزادہ حسین شریک

Maulana Fazl-ur-Rehman
Maulana Fazl-ur-Rehman
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 06 October 2026 15:47:36 GMT
138417
31433
2217
218

Music

Download

Comments

princessshehzadi44
🦋*IMRAN KI DEWANI*✨🫴🕊️🍂♥️ :
My leader is Imran khan ❣️
2026-10-06 16:06:13
151
sulaimanshaajiz
Sulaiman Shah Ajiz :
مولانا صاحب عمرہ مبارک ہو
2026-10-06 15:52:36
107
sara.khan_00
Sara Khan 008 :
میری طرف سے میرے مرشد عمرہ بہت بہت مبارک ھو۔❤️❤️❤️❤️
2026-10-06 16:06:27
58
abu.akhmad49
Noman khan 804 :
مولانا صاحب ابھی وقت ہے کھڑا ہو جاؤ ظلم او جبر کے خلاف
2026-10-06 16:44:42
37
kamalmargun
𝐤𝐚م𝐚𝐥 𝐌س𝐃🪽 :
My ledr ❤️‍🔥
2026-10-07 09:52:01
0
ajabkhan0512
AJAB KHAN💫 :
مولانا فضل الرحمان کے پاس یہ آخری چانس ہیں اپنا سیاسی کیریئر بچانے کا
2026-10-06 16:59:39
20
gmsindhi8044
GM sindhi 804 :
imran Khan zinda Rh ga
2026-10-06 16:36:37
18
junaidwalikhan
junaidwalikhan :
imran khan is a best motivational speaker and molana is a best politician
2026-10-07 07:12:13
0
m.i.r.a.f.s.family
Abdur Rahman Afridi :
مولانا صاحب حقیقت کا ساتھ دو ۔ یہ وقت ہے
2026-10-06 16:41:41
13
muskankhanjui
!! Muskan 👑 Jamiatai !! :
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته یہ واحد شخصیت ہے کہ اجکل تمام امت مسلمہ کی قیادت کر رہا ہے تمام علماء کرام اس پر متفق ہے اس کی سیاست اور بصیرت پر کیونکہ اللہ تعالی نے ایسےکمال سے نوازہ ہے کہ اجکل شاید کسی اور عالم میں نہیں مل سکتے ۔۔۔کسی جمھوری لیڈر میں جرائت نہیں کہ اس پر کرپشن ثابت کرے بس صرف بھونکتے ہے اگر کسی میں دم ہے تو دلیل کیساتھ اس پر ثابت کرو لیکن ایسا شخص نہیں ہے کہ اس کیساتھ دلایل کے میدان میں گفتگو کرے ۔۔۔دوسرا بات یہ ہے کہ الحمد لله میں ایسا لیڈر پر فخر کرتی ہوں✊ کہ اس کا باپ عالم ہے خود عالم ہے بھائی بھی عالم ہے بیھٹے بھی عالم ہے بیٹیاں بھی اللہ تعالی نے علم سے نوزا ہے علم سے بڑا دلیل ھو نہیں سکتا ۔۔۔۔اگر اس کے ساتھ جو لوگ اختلاف کرتے ہے وہ صرف عناد ہے اور کچھ نہیں ۔۔۔۔لیکن یہ پریشانی کی بات نہیں ہے کیونکہ کسی کے پاس دلیل نہ ہو الزام لگاتے ہو اللہ تعالی ان لوگوں کو ھدایت دے ۔۔۔۔علماء کی قدر علماء سے پوچھو بس یہاں جملہ کافی ہے۔۔۔ چے پہ قدر دے پوھیگو ھغہ مونگ یو دہ بے قدرو نہ گیلہ دہ قدر مہ کڑہ
2026-10-06 16:00:56
36
umar.akhunzada5
Umar Akhunzada :
ایک مرتبہ پھر سیاست کے سلطان کے کلاس میں شاگردوں کی حاظری
2026-10-06 16:12:45
23
asadkhan603aaa
اسدخان پانیزئ :
ہمارے پشین کے MNA
2026-10-06 15:50:03
12
muhammadyounus118
Muhammad Younus :
JUI zindabad
2026-10-07 09:49:51
0
zindagi4147
Mehmood Ahmed :
🥰🥰🥰🥰 my leader mulna
2026-10-07 03:49:20
0
saidkamal_khalil
𝙎𝙖𝙞𝙙 𝙆𝙖𝙢𝙖𝙡 ✔️ :
سیاست کی درسگاہ ۔ مولانا کی رہائش گاہ ۔
2026-10-06 17:17:55
5
riazraaz3
R R 🥀 :
Love you leader
2026-10-07 00:57:59
5
sudais__estic
KHAن 👑 :
ناز کرتا ہوں اپنی قسمت پر کہ اللہ نے مجھے مولانا فضل الرحمن صاحب کی محبت سے نوازا ہے❣️لیڈر آف دی امت مسلمہ 👑💯
2026-10-06 18:03:56
6
jerkutai17
🖤꧁༺ASIF OPRIDI 🫶🏏༻꧂🖤 :
only Imran khan
2026-10-06 16:24:56
1
wazir_trader
WAZIR TRADER 📊 :
Mashar ❤️🔥👑
2026-10-06 16:29:36
6
yarmuhamma786
yarmuhammad313 :
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو عمرہ مبارک ہو 🥰
2026-10-06 16:42:33
7
ktkshqaug0j
محمد۔ :
ابھی پاکستان پہنچے ہی اور یہ آہ پہنچے😅
2026-10-06 16:30:08
8
kingbabarazam7788
King 56 👑🇵🇰 :
2026-10-06 15:51:25
24
salman_khalid_1
Salman Khalid MMD✅ :
bya Raghali PTI wala Lka Molana Saib Na Baghair Da Long March Impossible Day[Big LOL]
2026-10-06 16:12:51
7
muhammad.khan11344
Muhammad khan :
2026-10-06 16:46:55
3
salman_khan1261
salman_khan1261 302 🇧🇫 :
2026-10-06 17:05:11
3
To see more videos from user @moulanaofficial, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About