کسی بھی قوم اور مذہب کا ہو اس کا مطلب یہ ہو جاتا ہے کہ صرف مسلمانوں سے وعدہ نہیں بلکہ جو بھی اللہ روز اخرت کو نیک اعمال کرے گا وہ کامیاب ہوگا... اگر کوئی بھائی اس ایت کی تشریح کر سکتا ہے تو مہربانی کر کے وضاحت کریں
2026-10-07 03:33:04
27
Rizon Group FREE PALESTINE🇰🇼 :
surah? Verse No.?
2026-10-09 17:42:36
1
◦•●◉✿ Ằ𝚣𝔪ᵅᵗ ✿◉●•◦ :
1. شانِ نزول اور صحابی (حضرت سلمان فارسی ؓ) کا سوال
حضرت سلمان فارسی ؓ پہلے زرتشتی (آتش پرست) تھے، پھر وہ حق کی تلاش میں عیسائیوں کے زاہدوں اور راہبوں کے پاس رہے، اور بالآخر مدینہ منورہ پہنچ کر آپ ﷺ پر ایمان لائے۔
سوال: حضرت سلمان فارسی ؓ نے نبی کریم ﷺ سے اپنے ان پرانے عیسائی و راہب ساتھیوں کا ذکر کیا جو آپ ﷺ کی بعثت سے پہلے فوت ہو چکے تھے لیکن وہ رات دن عبادت کرتے تھے، ایک خدا پر یقین رکھتے تھے اور آپ ﷺ کے آنے کا انتظار کر رہے تھے۔ حضرت سلمان ؓ نے پوچھا: یا رسول اللہ! ان لوگوں کا کیا بنے گا؟
نبی کریم ﷺ کا پہلا جواب: آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: "وہ لوگ جہنمی ہیں" (کیونکہ وہ آپ ﷺ کو نہ پا سکے یا ظاہری طور پر اسلام نہ لائے)۔
آیت کا نزول: اس پر حضرت سلمان ؓ کو سخت صدمہ اور دکھ ہوا۔ تب اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی: "إِنّالّذِينَآمَنُوا وَالّذِينَهَادُوا وَالنّصَارَىٰ..."
اللہ تعالیٰ نے تسلی دی کہ جو لوگ گزشتہ ادوار میں اپنے وقت کے سچے دین (توحید) پر قائم رہے، اللہ پر اور قیامت پر ایمان رکھتے تھے اور نیک عمل کرتے تھے، ان کی محنت ضائع نہیں ہوگی اور وہ بھی اجروثواب کے مستحق ہیں۔
2026-10-08 16:01:56
3
Muhammad Uzair khan :
اس کی بہت سیدھی سی تشریح ہے کہ جو بھی شخص چاہے اس کا مذہب کچھ بھی ہو اگر وہ ایک اللہ پر قیامت کے دن پر یقین رکھیں اور نیک عمل کرے اور برائی سے بچیں تو وہ یقینا قیامت والے دن بخشش ہو جائے گی جہاں ہمیں مولویوں نے سکھایا ہوا ہے کہ صرف مسلمان ہی جنت میں جا سکتے ہیں مگر جنت میں جانے کے لیے ضروری ہے کہ مذہب کچھ بھی ہو مگر ایک اللہ پر یقین ہو اور قیامت پر یقین ہو اور اعمال نیک ہو
2026-10-08 11:27:43
12
ZaheerAshraf PTI 🇧🇫 :
ان شاءاللہ تعالیٰ
2026-10-29 13:38:45
1
S🤍🥰 :
molweyo ny kbi be is tara ke ayaat ny sonay [Tears of joy]
2026-10-08 11:43:46
1
muhammad rameez :
2026-10-07 17:30:05
3
shamoon فاروقی :
بالکل صحیح کہا
اللہ تعالیٰ کی وحدانیت اور روز محشر پر ایمان شرط ہے
2026-10-11 04:35:41
1
فلک ناز🇵🇰 :
sidi saf bat ha phr b tashree dhund rh log khuda se mullah bhtr smjaty kia
2026-10-08 07:05:10
1
Ehtisham Hashmi :
Matlab Allah per Eman lanay wala Allah ki maanay ga us k Rasool SAWW ko Akhri nabi bhi manay ga , Pakki baat hai us ko koi khof na ho ga
SUBHAN ALLHA PAK SUBHAN ALLHA PAK SUBHAN ALLHA ☺️☺️☺️☺️
2026-10-06 17:11:50
1
Gulam Fareed :
2026-10-07 11:50:38
1
muhammad rameez :
2026-10-07 17:29:55
1
Gulam Fareed :
2026-10-07 11:50:34
1
Malik Noman jara :
*┈┈•⊰✿اَلّلهُمـّ؏َجِّل ْلِوَلِیِّڪَ الفَرَج✿⊱•┈┈*
2026-10-07 17:20:48
0
shahadali3300 :
Good 👍
2026-10-19 02:16:35
0
Ghulam Murtaza :
2026-10-10 14:58:18
0
چاند مہر سیالکوٹ آلہ :
is ka matlib nana patikr janti ha
2026-10-23 11:46:15
0
Bakhtiar khan :
2026-10-21 09:23:32
0
Papoo pine :
Ye ayat kis sorah and ayat no ??
2026-10-14 22:01:31
0
Papoo pine :
Agr ye Quran ki ayat hay tow means koe b mazhab ho means hindo esaae agr Allah rasool and qayamat pe aimaan la a ga tow Allah pak usko acha sila janat dy ga ????
2026-10-14 22:03:29
0
Shanzal :
Sorat kon c hy or ayat ka no b bta dy
2026-10-07 19:00:00
0
To see more videos from user @pakgmail.com0, please go to the Tikwm
homepage.