@sana.asgar97: عورت خاوند کی اجازت بغیر سسرال بھی نہیں جا سکتی ❤️🩹🥺🥀🕊️🦋 #syedfaizulhassanshah #fypシ゚viral🖤tiktok #millionveiws #dontunderviewmyvideos🥀 #growmyaccount✅♥️♥️♥️
حضرت صاحب یہ بھی فتوی دے دو کہ عورت سکول کالج یونیورسٹی بھی نہیں جا سکتی بازار میں بھی نہیں جا سکتی یہ فتوی بھی دے دو دربار مزار ٹھیک ہے نہیں جا سکتی مسجد نہیں جا سکدی حج کرن عمرہ کرن نہیں جا سکدی کلی تے حضرت صاحب سکول کالج یونیورسٹی جا سکدی یہ فتوی دے دیں مہربانی اپ کی سرکار