@xbroken005: کچھ غلطیاں ہم سے انجانے میں ہو جاتی ہیں، اور کچھ لوگ ہمیں ایسا کرنے پر مجبور کر دیتے ہیں ہم قصوروار تو بن جاتے ہیں، مگر ہر قصور کے پیچھے ہماری مرضی نہیں ہوتی🙂❤️🩹 #foryoup #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viral #fypppppppppppppp #asethtic #poetry @TikTok