@uluslararas22: #unfrezzmyaccount #1millionviews🔥foryoupage💯💯plea #سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد ایئر پورٹ پر آپریشن بحال کر دیا گیا۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلائٹ ڈیٹا سے پتہ چلتا ہے کہ ریاض ایئر پورٹ کا فلائٹ آپریشن 100 منٹ تک بند رہا۔ فلائٹ ڈیٹا کے مطابق ریاض ایئر پورٹ سے ایک پرواز دمام کے لیے روانہ کر دی گئی اور بحرین سے پہنچی پرواز جی ایف 163 کنگ خالد ایئر پورٹ پر لینڈ کر گئی۔

خادم الحرام المکی الشریفین 🕋
خادم الحرام المکی الشریفین 🕋
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 06 October 2026 16:17:41 GMT
928
18
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @uluslararas22, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About