@urfavtulip05: آج کل کا یہی حال ہے، ہم خود کو بےقصور ثابت کرنے کے لیے دوسروں کو الزام دے دیتے ہیں۔ اپنی غلطی تسلیم کرنا مشکل لگتا ہے، اس لیے قصوروار ہمیشہ کوئی اور ہی نظر آتا ہے۔ حالانکہ کبھی کبھی مسئلہ دوسروں میں نہیں، ہماری اپنی سوچ اور رویّے میں ہوتا ہے۔ #foryou#fy#mittidybaway#fyppppppppppppp