اس مولوی صاحب کا نام کیا ہے اور کون سے شہر میں رہتے ہے
2026-10-06 22:39:24
29
Nasir Gujجar :
یہ جتنے بھی فرقے بنے ہیں یہ ابھی بنے ہیں پہلے یہ اہلسنت و جماعت تھے سبھی ، علامہ صاحب نے جن کے نام لیے ہیں یہ سبھی کے عقائد ایک ہی جیسے تھے ہمارے بھی یہی استاد تھے لیکن انھوں نے ان کی تعلیمات کو چھوڑ دیا پھر بعد میں یہ دیوبندی، وہابی بن گئے
2026-10-07 06:00:08
10
محمدحاشرعلی :
2026-10-06 22:02:33
17
sarmad khan :
geo Hassan Raza yaladram sb geo kia bat ha mashallah
2026-10-07 05:57:18
0
Asadsulehri :
Ya rasooll Allah unzur halana
2026-10-07 02:35:52
6
Habib :
اپ کسی صحابی کا ایک قول بتا دیں کہ انہوں نے ہر سو وار کا روزہ رکھا ہے یہ صرف اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے رکھا
2026-10-06 18:47:51
4
شہباز خوشاب آلہ :
شیر اہلسنت ذندہ باد ذندہ باد 🙌🙌🫀❣️❣️🥰👍👍💯💯
2026-10-06 21:28:51
26
Saith Binyamin Rizvi 0046 :
Mashallah mufti sb
2026-10-06 17:09:52
13
꧁༒♛ 𝔊𝔲𝔧𝔧𝔞𝔯♛༒꧂ :
جیو مفتی صاحب ہزاروں سال
آپ جیسے صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں 🥰🥰
میں پکا دیوبندی ہوں اختلافات اپنی جگہ مگر مولانا نے بہت تحمل مزاجی اور خندہ پیشانی کے ساتھ جواب دیا اگر کوئی اور بریلوی مولوی صاحب ہوتے تو لڑائی جھگڑے پر اتر آتے
2026-10-07 03:20:05
5
Muhammad Shahbaz :
سبحان اللہ عزوجل
2026-10-06 18:03:24
9
Sajjad Khan :
ماشاء اللّٰہ کمال اے ان کی کتابیں بھی ان کو ہی سنا رہے ہیں [Red heart]
2026-10-07 04:46:32
5
✨️Jalali Barind ✨️ :
مفتی صاحب ماشاءاللہ
2026-10-07 05:09:23
5
👑Yaseen جٹ 👑 :
ماشاءاللہ کیا کہنے مفتی صاحب ماشاءاللہ اللہ پاک مزید علم میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-06 20:06:03
13
CH 𝐒𝐀ل𝐌𝐀𝐍 :
کیا کہنے[Bow heart]
2026-10-06 18:11:50
6
Ch Wasi :
molvi ghlat bat kr rha haai
2026-10-07 03:17:38
0
میاں ظھور اعوان نوشاھی :
2026-10-07 03:20:53
2
islami post 1112 :
🥀🥀🥀🥀🥀
2026-10-07 03:09:54
3
حماد خان نیازی حسن خیل :
sher ihlesunat
2026-10-07 02:01:14
3
Nasir Gujجar :
اہلِ سنّت کا ہے بیڑا پار اَصحابِ حضور
نجم ہیں اور ناؤ ہے عترت رَسُوْلُاللہ کی
💖💖💖💖💖💚💚💚💚💚
2026-10-07 05:56:38
2
To see more videos from user @hafizsufyanedits, please go to the Tikwm
homepage.